7 ماہ میں مہنگائی کی شرح 10.3 فیصد ریکارڈ کی گئی: وزارت خزانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 13 فیصد ، پہلے 7 ماہ میں مہنگائی کی سالانہ شرح 10.3 فیصد ریکارڈ کی گئی، بڑی صنعتوں کی شرح نمو دسمبر میں 6.

4 فیصد تک رہی ، شرح نمو جولائی سے دسمبر کے دوران 7.4 فیصد تک رہی اور اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45 ہزار 132 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق پہلے 7 ماہ میں ترسیلات زر 9.1 فیصد اضافے سے 18 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، ملکی برآمدات 27.4 فیصد اضافے سے 17.7 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں، درآمدات 55.1 فیصد اضافے سے 42.8 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 11.6 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 11.3 فیصد اضافے سے 1.16 ارب ڈالر رہی، پورٹ فولیو سرمایہ کاری مثبت رجحان کے ساتھ 958.3 ملین ڈالر ہو گئی، مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری مثبت رجحان کے ساتھ 1817.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، زرمبادلہ ذخائر فروری کے تیسرے ہفتے تک 22.99 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک 16 ارب 58 کروڑ ڈالر، کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.40 ارب ڈالر رہے۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی شرح تبادلہ 176.16 روپے فی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو 30.3 فیصد اضافے سے 3351 ارب روپے رہا، جولائی سے دسمبر میں نان ٹیکس آمدنی 14.6 فیصد کمی سے 764.9 ارب رہی ، جولائی تا دسمبر تک پی ایس ڈی پی کی مد میں 566.3 ارب روپے منظورکئے گئے، اسی دوران مالیاتی خسارہ بڑھ کر 1371 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا ، پہلے 7 ماہ میں زرعی قرضے 3.4 فیصد اضافے سے 740.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 856 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 856 سے زائد کیسز اور 5 اموات سامنے آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری،25 اضلاع میں شرح 10 فیصد سے بھی کماسلام آباد : پاکستان کے 25 اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے بھی کم ہوگئی ، کراچی میں کورونا کی یومیہ شرح7.48 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوبجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا Price of Incompetency of Hammad_Azhar 👆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش فائرنگ سے2 گارڈ زخمیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی  میں کورنگی گودام چورنگی کے قریب نجی کمپنی کی کیش وین لوٹنے کی کوشش کی گئی،مزاحمت پر کیش وین کے2 گارڈز زخمی ہوئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ یونیورسٹی ایکٹ کے تحت جو اختیار آپ کو حاصل ہیں ان کو استعمال کر کے ہمارے 3 سال جو ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعید آباد میں میٹرک کی طالبہ کو گھر میں گھس کر قتل کرنے والا ملزم گرفتارملزم نے کچن میں کام کرتے ہوئے مقتولہ کے سر میں گولی ماری: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »