7 سال قبل کھدائی کے دوران ملنے والے پتھر کو توڑنے کیلئے آدمی نے دنیا کا ہر ممکن اُوزار آزما ڈالا لیکن کامیاب نہ ہوا پھر ایک دن قسمت ہی بدل گئی حیران کن انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

7 سال قبل کھدائی کے دوران ملنے والے پتھر کو توڑنے کیلئے آدمی نے دنیا کا ہر ممکن اُوزار آزما ڈالا لیکن کامیاب نہ ہوا ،پھر ایک دن قسمت ہی بدل گئی ، حیران کن انکشاف

امید پر سنبھالے رکھا کہ شاید یہ سونا ہو اور اب جا کر انکشاف منظرعام پر آیا ہے کہ وہ تو سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہے کیونکہ وہ کروڑوں سال قدیم شہاب ثاقب ہے۔

ڈیو ہول نامی یہ شخص 2015ءمیں میلبرن کے مضافاتی علاقے میں میٹل ڈی ٹیکٹر سے سونے کی تلاش کر رہا تھا جب اسے یہ پتھر ملا۔ پتھر کی ہیئت عجیب طرح کی تھی، جس پر ڈیو ہول کو گمان ہوا کہ شاید اس میں سونا بھی شامل ہو، چنانچہ وہ اسے اٹھا کر گھر لے گیا اور کئی بار اسے توڑ کر اندر دیکھنے کی کوشش کہ اس میں سونا ہے یا نہیں مگر پتھر اتنا مضبوط تھا کہ وہ اسے کبھی توڑ نہ سکا۔ ڈیوہول بتاتا ہے کہ ان سالوں میں اس نے پتھریلی آری، اینگل گرائنڈر اور ڈرل مشین سمیت ہر اوزار آزمایا، حتیٰ کہ پتھر کو تیزاب میں بھی ڈالا مگر...

ماہرین نے اس کے اتنا مضبوط ہون کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس پتھر میں انتہائی مضبوط نِکل اور آئرن ہے، جس کی وجہ سے یہ اتنا مضبوط ہے۔ اب ماہرین نے اس پتھر کو ’ڈائمنڈآری‘ کے ساتھ کاٹا ہے اور اس پر تحقیق کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک بیش قیمت پتھر ہے، جس کی حتمی ویلیو کا اندازہ تاحال نہیں لگایا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پولیس سے بے خوف چوہےبھارت میں پولیس سے نہ ڈرنے والے چوہوں کا انکشاف ہوا ہے جو تھانوں میں ضبط کی گئی 200 کلو بھنگ کھا گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: چیناسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰🇨🇳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: چیناسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بھیک تو ایک ٹکہ نہیں ملی 🇵🇰🇨🇳 رجیم چینج والو کو جون سا شرم انی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں خاتون کو قتل کرنے والا 4 سال بعد بھارت میں گرفتارآسٹریلوی خاتون کو قتل کرنے والے بھارتی شہری کو پولیس نے 4 سال بعد گرفتار کرلیا۔ DailyJang India should ban Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

درخت پر چڑھے شخص پر خونخوار شیرنی کا حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیوبھارت میں ہونے والے ایک واقعے نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے، خونخوار شیرنی تقریب میں گھس کر انسان کا شکار کرنے درخت پر چڑھ گئی۔ Tum logo bhe lifafy Lena shoro keya hai keya wooooooo awam pory sarko pay hai aur sheer aur hamly ke pari hovy hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے کرپشن میں گرفتار ڈی سی عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے پر رضامند ہوگئےاینٹی کرپشن نے 83 کاشتکاروں کو ملنے والے 55 کروڑ روپے کا بھی سراغ لگنے کا دعویٰ کیا نواز شریف نے چھٹا آرمی چیف لگا دیا شہباز شریف ملک کا وزیراعظم بن گیا ۔۔ لیکن نیازی آج تک پیرنی کے شناختی کارڈ سے خاور مانیکا کا نام ختم کروا کر پورا قبضہ بھی نہ لے سکا ۔۔۔ آزادی مارچ تو بنتا ھے 😜😏🤣 یہ اِس ملک کے پڑھے لکھے لوگ ہیں کُتی کے بچے ہیں۔✋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »