7 جون سے صوبہ پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری سکولز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے 7 جون سے صوبے بھر کے اضلاع میں نجی اور سرکاری سکولز کھولنے کا نوٹٰی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت بلانے کی پابندی برقرار رہے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں طلبہ کو 50 فیصد حاضری کے تحت بلایا جائے گا۔ کوئی بچہ لگاتار دو دن سکول نہیں آئے گا۔ تمام متعلقہ اتھارٹیز کورونا ایس اوپیز پر عملدراآمد کروائیں گی۔

دوسری جانب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نویں کلاس سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے امتحانات صرف چند اختیاری مضامین میں ہوںگے۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میٹرک کے طلبہ کو ریاضی اور چار اختیاری مضامین کا امتحان دینا ہوگا جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیںگے۔شفقت محمود نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ اور ثانوی تعلیم کے تمام بورڈوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اگلے مہینے کی دس تاریخ کے بعد یہ امتحانات منعقد کریں۔

انہوں نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 23 جولائی کے بعد ہونگے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ساتھ مشاورتی عمل تمام فیصلوں پر اتفاق رائے یقینی بنا کر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پلیز میرے گاؤں کے مین روڈ کی ٹویٹ RT کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب:سرکاری اور نجی اسکولز7 جون سے کھلیں گےمحکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں 7 جون سے اسکولز کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ بچوں کی حاضری 50 فیصد رکھی جائے گی۔ Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر پی ایس ایل میچز 9 جون سے ابوظہبی میں شروعلاہور:  کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر،پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات 8
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل میچز 9 جون سے ابوظہبی میں شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی معیشت1947 کے بعد سے بدترین صورتحال سے دوچاربھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن اور محدود نقل وحمل نے معاشی اعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، کراچی کے حوالے سے رپورٹ پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی اور کراچی کے حوالے سے امن اومان کی رپورٹ پیش کی۔ Sheeda talli bgert
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن آج سے ہوگیملک میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن آج سے شروع ہوگی۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »