پنجاب:سرکاری اور نجی اسکولز7 جون سے کھلیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں 7 جون سے اسکولز کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ بچوں کی حاضری 50 فیصد رکھی جائے گی۔ Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 31 mins agoمحکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں 7 جون سے اسکولز کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔ بچوں کی حاضری 50 فیصد رکھی جائے گی۔

نوٹی فیکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متعلقہ اتھارٹیز کرونا ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کرائیں گی۔ جب کہ اسکول آنے والے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے پاس کرونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ ہونا لازمی ہے۔ نویں دسویں کے امتحانات چار مضامین میں ہوں گے، امتحانات صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کے لیے جائیں گے، نویں اور دسویں کے امتحانات میں باقی مضامین کے امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔ او لیول کےبچوں کے خصوصی امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد لاہور اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلی فورنیا اور پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ قرار دینے کا فیصلہکیلی فورنیا:امریکی ریاست کیلی فورنیا اور پنجاب کو سسٹر اسٹیٹ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا اورتمام پارلیمانی لیڈرزنےسسٹر ریاست قرار دینے کے بل کی حمایت کردی۔ Astaghfirullah .... Allah na karay Punjab kabhi cali jesa banay. Potty state. sister from another father. We don't like as female status. Should be brother and sister.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتKarachi me kab hogi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021 : سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے اور تنخواہ دارطبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کی تنخواہ روکنے کا حکم - ایکسپریس اردوبنیادی صحت مراکزمیں یومیہ 30 ہزار،موبائل ویکسینیشن ٹیم کو 60 ہزار جبکہ 90 نجی اسپتالوں کو روزانہ 10000 ڈوز لگانے کاہدف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہ دینے کا فیصلہDecision not to pay government employees who do not get vaccinated
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »