63 سال پہلے گم ہوجانے والا پرس اسکول کی دیوار سے برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ پرس اسی اسکول میں پڑھنے والی پیٹی رمفولا نامی لڑکی کا ہے جو کہ 1957ء میں اس سے گم ہوگیا تھا

یہ پرس پیٹی رمفولا نامی کسی لڑکی کا ہے جو اسی اسکول میں پڑھتی تھی جبکہ یہ پرس 1957ء میں اس سے گم ہوگیا تھا کچھ دن پہلے امریکی ریاست اوہایو کے نارتھ کینٹن مڈل اسکول کے نگراں چیس پائل وہاں پرانی الماریوں کی مرمت کے سلسلے میں اکھاڑ پچھاڑ کروا رہے تھے کہ انہیں ایک الماری اور دیوار کے بیچ ایک پرانا پرس ملا۔ انہوں نے اس پرس کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور مقامی محکمہ تعلیم کے سپرد کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مزید تلاش کرنے پر پتا چلا کہ رمفولا کی شادی 1980ء میں ہوگئی تھی جبکہ اس کا انتقال 2013ء میں ہوچکا ہے۔ البتہ، اس خاتون کے 5 بچے ہیں جو اتفاقاً قریب ہی کسی جگہ پر ایک نجی دعوت میں اکٹھے ہورہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئیامریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی US Finland Ring Found After47Years
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔ Mushkil
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئیامریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی US Finland Ring Found After47Years
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسانی ہڈیوں اور کھوپڑیوں سے تعمیر کی گئی خوفناک دیواربرسلز: یورپی ملک بیلجیئم میں انسانی ہڈیوں اور کھوپڑیوں سے تعمیر کردہ عجیب وغریب دیوار دریافت ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے شہر جھینٹ میں قائم ایک چرچ سے انسانی ہڈیوں سے تعمیر کی گئی دیوار دریافت ہوئی ہے۔ مذکورہ دیوار زیرز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوگاڑیوں كے استعمال اور فیول ایڈجسٹمٹ میں مبینہ طور پر ماہانہ لاكھوں روپے كی کرپشن ہورہی ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »