629 پاکستانی لڑکیوں کی چین میں فروخت،امریکی میڈیا کے دعویٰ پر چین کا سخت ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی خواتین کو دلہن بناکر چین میں فروخت کئے جانے کی

خبروں پر چین کا باقاعدہ موقف سامنے آگیا۔دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں موجود چینی سفارتخانے نے امریکی میڈیا کی رپورٹس کو بے بنیاد قراردے دیا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا تھا کہ کم از کم 629 پاکستانی لڑکیوں کو چین میں دلہن بنا کر فروخت کیاگیا۔

امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حال ہی میں پانچ سو سے زائد پاکستانی لڑکیوں کو چین میں فروخت کیا گیاہے۔فروخت ہونے والی لڑکیوں کے ساتھ نہ صرف ناروا سلوک کیاگیابلکہ انہیں جسم فروشی کے منظم کاروبارمیں دھکیلاگیااور متعدد کے اعضا فروخت کئے گئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے چینی سفارتخانے کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انہوں نے مندرجہ بالا رپورٹس کا جائزہ لیا ہے تاہم یہ پرانے اور من گھڑت الزامات کے سوا کچھ نہیں...

چینی حکومت کا موقف بیان کرتے ہوئے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان میں موجود چینی سفارتخانہ ان شادیوں سے متعلق ایک بار پھراپنا موقف دہراتا ہے کہ اگر کوئی بھی تنظیم یا آرگنائزیشن شادیوں کی آڑ میں جرم کرے گی تو چینی حکومت شادی کا تحفظ اور مجرم کا محاسبہ کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ کاوشوں سے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے بھرپور اقدامات کئے گئے ہیں اور مستقبل میں بھی ایسی کسی بھی صورتحال میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظوراویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates انڈیا پہ بھی پابندی لگنی چاھیے اسرائیل پہ بھی پابندی لگنی چاھیے برما پہ بھی پابندی لگنی جاے شام پہ پابندی لگنی چاھیے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، خاتون کی گاڑی الٹ گئیچین: دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، خاتون کی گاڑی الٹ گئی ويڈيو لنک: DailyJang پھر بھی خاتون نے فون نہیں چھوڑا ہوگا-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر صارفین کا ڈیٹا جمع کرکے چین بھیجنے کا الزام - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’اویغوروں پر جبر‘: امریکہ چین پر پابندیاں عائد کرے گاامریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے منظور شدہ بِل میں چینی حکومت کے اراکین اور خاص طور پر چین کے خودمختار صوبے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ In logon ko musulmanon sy koi humderdi nh just china ko necha dhakha ny k lea ye drama chal rh hy agr sach ma humderdi hote to india py 100 pabandi lag chuki hote How about Kashmir?! write2sohail very good... do the same with India ... or are they the children of a lesser GOD
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »