’اویغوروں پر جبر‘: امریکہ چین پر پابندیاں عائد کرے گا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اویغور مسلمانوں کے ساتھ ’جبری سلوک‘: چین پر پابندیاں لگانے کے لیے بِل امریکی ایوانِ نمائندگان سے منظور

اس بل کے منظور ہونے سے کچھ دن پہلے ہی صدر ٹرمپ نے ہانگ کانگ کے جمہوریت پسند مظاہرین کے حق میں بھی ایک بل پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دی تھی جس کی چین کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیںاس قانون کا مقصد 'عالمی طور پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی مجموعی پامالی کے بارے میں بات کرنا ہے جس میں ایک کروڑ اویغور مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر قید کرنا بھی شامل ہے۔'

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ قانون چین اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے پیشِ نظر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھا دے گا۔ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے اداروں کا کہنا ہے سنکیانگ میں پھیلے جیل کیمپوں اور ’تربیتی مراکز‘ میں ہزاروں مسلمان نظر بند ہیں۔لیکن چینی حکومت کا مسلسل یہی دعویٰ ہے کہ مغربی سنکیانگ میں موجود کیمپ رضاکارانہ طور پر تعلیم اور ٹریننگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

امریکہ کی جانب سے 'ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایکٹ' کو قانون کی شکل دینے پر رواں ہفتے کے اوائل میں چین نے امریکی بحری بیڑوں اور جہازوں کی ہانگ کانگ آمد معطل کر دی ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا اس نے ’امریکہ کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا کہا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are a deliberately blind and deaf people.Knowing everything how can someone be ignorant.But never mind people in Pakistan have such a habit. You see and hear in Pakistan what the army and government want to show and tell you.

Good

چائینہ نے مسلمان کو زیادہ مارہ یہ امریکہ نے ۔امریکہ کو کہو ایک بار اپ نے کمیونزم کیخلاف مسلمانوں کو استعمال کیا اور پھر اسی جذبہ کو دہشت گردی قرار دیا دوبارہ مسلمان استعمال نہیں ہونگے

Propaganda against China and CPEC.

And the same USA can’t see 122 days of curfew n killings in iok, why cause oppression is by India.

😂😂😂😂😂

What about Kashmir

Freedom of expression did not exit in China.

کشمیر میں بھی تو مسلم کرفیو کی وجہ سے قید ہیں ایک نظر اس طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔

Phir India or Israel pr q ni..

اسلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں بہت ادب و احترام سے ایک سوال پوچھتا ہوں امریکہ سے جو کشمیریوں کے ساتھ و رہا ہے اور اس کا ذکر UNO میں کیا پاکستان وزیراعظم عمران خان اس پر کوئی قرارداد منظور نہیں ہوئی......

BBC Millions of Muslims are also imprisoned in Kashmir, why no bill or resolution is called for it in America and why the BBC does not report any news.

چلو کسی ملک نے تو آواز اٹھائی ورنہ پاکستان سمیت ساری مسلم امہ تو آنکھیں بند کرکے بیٹھی ہوئی ہے۔

پاکستان چین کا ساتھ دے گا😂 ہاے رے پاکستانی اسلام

امریکہ کی مسلمانوں سے محبت کا سب کو پتا ہے عراق، شام، لبیا ،افغانستان ،فلسطین ،لبنان، یمن میں کروڑوں مسلمان شہید کیے اربوں کش نقصان پہنچایا، یہی امریکی کتے 🐶 کس منہ سے مسلمانوں کے ہمدرد بنے

That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the American's quiet strange but still it's a real big change although the whole Muslims are still looking towards Palestine & Kashmir the oldest issue's in the U.N. security council America is the only hurdle.

Ban is required for India too

Great step

Begharat America ko India or Israel nzr nai ata🤔🤔🤔

Why isn’t America putting any sanctions on India for the inhuman treatment india is doing in kashmir

This is rivalery against 🇨🇳 china but good for muslims. Pls do this against your friend 🇮🇳 india also they are also included in human violation in kashmir.

kuttay america walay apne baap india py pabandi kb lagae gy kashmir issue py. waha b 8 million muslims qaid hn.

Why Americans silent on Kashmir?

Is it kindness towards Muslims or Rivalry against China ?🤔

امریکہ کب سے مسلمانوں کا خیر خواہ بنا ہے ؟

Some thing very wrong with Chinese Muslims.... So far well covered by China...

write2sohail very good... do the same with India ... or are they the children of a lesser GOD

Hahahaha America ek taraf Muslims ko mar raha hai ya marwa raha hai dusri taraf apna interest hai to unhen support b kar raha hai. Kitne munafiq hain ye log.

agr cheen par pabandiya lagae ja rahi hai tu ..... kia wohi bloody amrica india pe pabandi q nahe lagwa raha waha kashmirio k liye bill pass q nahe krwa raha ....... dont play double game........

How about Kashmir?!

In logon ko musulmanon sy koi humderdi nh just china ko necha dhakha ny k lea ye drama chal rh hy agr sach ma humderdi hote to india py 100 pabandi lag chuki hote

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہواریئر سیون :مشترکہ فوجی مشقوں کے لئے چین سپیشل فورسز کا دستہ پاکستان کے لئے روانہ WarriorSeven MilitaryDrills SpecialForces China Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکبادصدر اوروزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر ملک کی قیادت کومبارکباد Read News ImranKhanPTI ArifAlvi UAEmGov NationalDay Congratulations MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہارآرمی چیف کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار Read News ArmyChief Condolence NaqeebullahMehsud Death OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR کتی کے بچے زندگی میں انصاف کریں نہ کریں مرنے کے بعد اس کا ماتم ضرور کریں گے OfficialDGISPR OfficialDGISPR shame on you, once again you exposed yourself that taliban are B team of Paki army, the killer of innocent Pakistanis and Afghans, is your state guest.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔ اللہ کے حکم سے یہ تمام سیاستدانوں کے رلنے کا وقت آن پہنچاھے۔یہ ملک اور قوم کو بڑے بحران م مبتلا کر کے فرار نہیں ھوسکیں گے Koi faida swai BD khoion aur chai Pani ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابو ظہبی کے ولی عہد اس بچی کے گھر جانے پر مجبور ہوگئےابو ظہبی کے ولی عہد محمد بِن زاید جیسے ہی بچی کے قریب پہنچے اس بچی نے اپنا ہاتھ ان کی جانب بڑھایا لیکن ولی عہد اسے دیکھے بغیر ہی آگے بڑھ گئے۔ Bohat khobsorat lamhat 😘🥰 That's nice that's the real basic it's a fair jester specially from the Prince. q k ye saudi khandan ki hogi ,baqi musalman bachiyan nazar nhi ati jo kashmir mn hn in khabeesun ko
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فن لینڈ کے وزیراعظم پوسٹل ملازمین کے شدید احتجاج پر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »