621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ چھ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 4 بیسسز پوائنٹس کم ہو کر 22.92 فیصد رہی۔ DailyJang

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔

تین ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 18 بیسز پوائنٹس بڑھ کر 22.978 فیصد رہی، نیلامی میں 6 ماہ کے 10 ارب مالیت کے بلز بیچے گئے۔حکومت نے نیلامی میں 12 ماہ کے 39 ارب مالیت کے بلز بیچے ہیں، بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 1 بیس پوائنٹس بڑھ کر 22.99 فیصد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب؛ اسسٹنٹ اور ایڈیشنل کمشنرز کیلیے 200 نئی گاڑیوں کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج - ایکسپریس اردوپنجاب میں اسسٹنٹ اور ایڈیشنل کمشنرز کیلیے 3.2 ارب روپے سے 200 نئی گاڑیاں خریدنے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج Expressnews Lahore
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قدر 1.11 روپے کے اضافے سے 287.92 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافے سے 293 روپے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظچیئر مین نیپرا نے  بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 روپے سے ساڑھے سات روپے 96 پیسے یونٹ تک اضافہ  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہےتفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے، وکیل افضل مروتالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے کل صبح 10 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ECP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیاآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »