پنجاب؛ اسسٹنٹ اور ایڈیشنل کمشنرز کیلیے 200 نئی گاڑیوں کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں اسسٹنٹ اور ایڈیشنل کمشنرز کیلیے 3.2 ارب روپے سے 200 نئی گاڑیاں خریدنے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج Expressnews Lahore

نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز کو 200 نئی گاڑیاں دینے کا نوٹی فکیشن لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک روز قبل نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے 3.2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی ہے، نگران حکومت فنڈز استعمال نہیں کرسکتی وہ صرف روز مرہ کے امور چلاسکتی ہے۔ درخواست گزار نے مزید کہا ہے کہ نگران حکومت اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے، عدالت افسران کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کا نوٹی فکیشن معطل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وڈھ میں اختر مینگل اور شفیق مینگل کے درمیان مصالحت کیلیے وفد پہنچ گیا - ایکسپریس اردووڈھ میں اختر مینگل اور شفیق مینگل کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں baluchistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

10بجے کی ہیڈلائنز1۔مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،،پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان،لاہور،راولپنڈی،مری،اٹک،چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتےہیں،بارشوں کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا بھی نگران وزیراعظم کیلیے اسحاق ڈار پر اتفاق، ذرائع کا دعویٰ - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کا بھی نگران وزیراعظم کیلیے اسحاق ڈار پر اتفاق، ذرائع کا دعویٰ - Expressnews IshaqDar PrimeMinister
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - ایکسپریس اردومحرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - Expressnews moharram Muharram2023 ExpressForum Peace
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ٹی شعبہ؛ غیر ملکی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلیے تیار - ایکسپریس اردوآئی ٹی شعبہ؛ غیر ملکی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلیے تیار - Expressnews IT Technology investment Pakistan Dollar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس، سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسمنٹ پر بھی مشاورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »