60 برس کی عمر تک بھی آپ کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں کئی برس تک 12 لاکھ افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیصلہ کن قوت میں 60 برس تک کوئی خاص کمی نہیں آتی

12 لاکھ افراد پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغی پروسیسنگ کی رفتار 60 برس تک کم وبیش یکساں ہی رہتی ہے۔ فوٹو: فائلعام طور پر کہا جاتا ہے کہ 20 برس کے بعد سے انسانوں میں فیصلہ کرنے کی قوت بتدریج سست پڑجاتی ہے اور انہیں زیادہ وقت لگتا ہے لیکن اس کا دماغی صلاحیت اور معلومات پروسیسنگ کرنے میں کمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

جرمنی کی مشہور ہائیڈل برگ یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر میشکا وان کروز اور ان کی ٹیم نے 10 سے 80 برس تک کے افراد کے 12 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ اگرچہ اس تجربے کا ڈیزائن مختلف تھا لیکن یہ ایک اور تحقیق میں کام آگیا کیونکہ اس کا مقسد نسل پرستانہ فکر پر تحقیق کرنا تھا۔ میشکا کہتے ہیں کہ بہت عرصے سے خود سائنسی حلقوں میں یہ بات عام ہے کہ 20 برس کے بعد دماغی ردِ عمل اور پروسیسنگ کی رفتار بتدریج سست ہوتی رہتی ہے، اس کا ذمے دار دماغی فعلیاتی صلاحیت میں کمی کو قرار دیا جاتا ہے، اس کی کئی طرح سے تاویل کی گئی۔

اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغی پھرتی 20 سال کی عمر میں ایک درجے تک پہنچتی ہے اور 60 برس تک اپنی تیزی برقرار رہتی ہے۔ یعنی بڑھاپے میں بھی اس پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل: سیلاب سے تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئیbzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مہنگائی عروج پر، بکرے کا گوشت 1300، چکن ریٹ 330 روپے تک پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کا قتل: وزیراعظم کی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان:چار روز تک کنویں میں پھنسےرہنے والےبچے کی موت ہوگئیافسوس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ہدف تک نہیں پہنچ سکی - BBC News اردواگر ملتان سلطانز کی اننگز میں تین نصف سنچریاں بنیں تو کوئٹہ کی طرف سے بھی ان کے تین بولرز سہیل تنویر، نور احمد اور غلام مدثر بھی نصف سنچریوں جتنے رنز اپنی بولنگ پر دے گئے۔ Aj MultanSultan ne kamal krdia 👌 Excellent performance from Multan it's all just really shameful from Quetta 9 defeats in the last PSL & 6 in this shameful Captaincy & even worst management just like Karachi in this PSL just make stupid performances
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی میں شریک ماں بیٹی کو تقریب سے نکلوا دیا وجہ ایسی کہ انٹرنیٹ صارفین بھی برس پڑےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلہن نے اپنی شادی میں شریک ایک ماں بیٹی کو تقریب سے نکلوا دیا جس کی وجہ ایسی تھی کہ معاملہ انٹرنیٹ پر آیا تو صارفین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »