6 ماہ تک 'بیل' نہیں بمقابلہ ایک دن میں 4 'بیلیں' دہرے نظام پر اٹھنے والے سوالوں کا جواب دینا ہو گا: مریم اورنگزیب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

6 ماہ تک 'بیل' نہیں بمقابلہ ایک دن میں 4 'بیلیں'، دہرے نظام پر اٹھنے والے سوالوں کا جواب دینا ہو گا: مریم اورنگزیب

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا دی گئی جبکہ عمران خان کو غیر ملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی دیکھنے میں آئی۔ ایک طرف 200 پیشیاں جبکہ

دوسری طرف 2 پیشیاں اور 2 سال جیل کے مقابلے میں فوری بیل دیدی گئی۔ دوہرے نظام پہ اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاںبیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی!سب چھوڑیں آئین توڑنے پہ تو سزا دیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوہرے نظام پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا: مریم اورنگزیباسلام آباد : (دنیانیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوہرے نظام پر اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوہرے نظام پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا: مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوہرے نظام پر اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہاسلام آباد : ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا کردیا، کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہے۔ Sindh hukomat es molaowis hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 ماہ تک ائیر پورٹ میں پھنسے رہنے والا شخصروس سے تعلق رکھنے والا ایک شخص 5 ماہ تک جنوبی کوریا کے ایک ائیر پورٹ کے اندر رہنے پر مجبور ہوگیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی سے عمرے کیلئے موٹر سائیکل پر روانہ ہونیوالا شخص مکہ پہنچتے ہی انتقال کر گیا53 سالہ غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا تھا 4دن ھو گے Allah ho Akbar Rest in peace 🥺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اپریل یا مئی میں پنجاب اور کے پی میں الیکشن کرانے پر غورالیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معاملے پر غور کیا گیا تاہم کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا Ghaur nahi amal hona chahiye مئی 🤔 غور🤣 🖐🖐🖐 الیکشن کا کیا فائدہ ہوگا الٹا قوم کو اور زلیل کریگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »