آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہوا اور کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے۔

ادارہ شماریات نے کہا کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں 300 روپے تک اضافہ کے بعد آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا تھا کہ سکھر میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 140 روپے تک اضافہ ہوا جبکہ حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1960 روپے ہوگیا۔ خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2720 روپے، کوئٹہ میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 2650، بنوں 2550، سکھر میں 2520 روپے تک پہنچ گئی۔

گوجرانوالہ میں آٹے کا تھیلا 2533، پشاور 2450روپے، ملتان میں 2320 روپے ، جڑواں شہروں میں 1295 روپے، سیالکوٹ، فیصل آبادمیں 1295 روپے میں دستیاب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh hukomat es molaowis hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی تاریخی اضافہ07:40 PM, 2 Mar, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی : ڈالر کی قیمت اور پالیسی ریٹ بڑھنے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونا ہزاروں روپے مہنگا، ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالےکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمضان سے پہلے عوام کے لیے مزید مہنگائی کا طوفانملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر قمیتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا جس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 41 فیصد سے بھی بڑھ گئیآٹا ،گھی، چینی، تازہ دودھ، بکرے کے گوشت، چاول اور نمک سمیت رواں ہفتے کے دوران 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات یہ ہے وہ ٹرک جس پر مریم نواز طوائفی بات نہیں کرتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردومہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 9400 روپے مہنگا ہوگیا ہے Pehly to azafa ho e nahi raha tha naa.. Lafafi Channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »