6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Fbr خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 6 لاکھ 6 ہزار 671 ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی کرلی۔ایف بی آر نے 6 لاکھ 6 ہزارسے زائد افراد کی موبائل فون سمزبند کرنے کیلئے نشاندہی کرلی ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ افراد ایف بی آر ایکٹوٹیکس پیئرلسٹ میں شامل نہیں ہیں، انکم ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والوں کے موبائل فون کنکشن کسی بھی وقت بند کیے جاسکتے ہیں۔تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں اور ٹیلی کام کمپنیوں اورپی ٹی اے کو عمل درآمد رپورٹ15 مئی تک جمع کرانے کا پابند کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع، 20 لاکھ افراد کی نشاندہی، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسیپانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشام خودکش حملہ؛ غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتچینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عطااللہ تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعٹیست کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر کی جاسکے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »