5 برس میں مکمل اسلامی بینکنگ نظام رائج کرنا ممکن نہیں: اسٹیٹ بینک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ایک کمٹمنٹ ہے کہ ہم اسلامی بینکاری کی طرف بڑھیں، اسلامی بینکاری کےلیے شریعہ اسکالرز کی رائے بھی لینی ہوگی، اسٹیٹ بینک حکام کی سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بریفنگ

اسٹیٹ بینک نے سینیٹ خزانہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پانچ برس میں مکمل اسلامی بینکنگ نظام رائج کرنا ممکن نہیں، اس میں کئی مسائل ہیں۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ خزانہ کمیٹی کے اجلاس کو اسلامی بینکاری پر بریفنگ دیتے ہوئے اسٹیٹ بینک حکام نےکہا کہ چند بینکوں کو روایتی بینکاری سے اسلامی بینکاری میں تبدیلی میں 5 سال لگے، یہ ایک کمٹمنٹ ہے کہ ہم اسلامی بینکاری کی طرف بڑھیں، اسلامی بینکاری کےلیے شریعہ اسکالرز کی رائے بھی لینی ہوگی۔

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نےکہا کہ ہمارے بہت سے سرمایہ کار اسلامی بینکاری کی طرف جانا چاہتے ہیں، ہمارے مذہبی عقائد کی وجہ سے ہمیں ضرور اسلامی بینکاری کی طرف جانا ہے مگر اس میں وقت لگےگا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئندہ وقت میں ڈیجیٹل بینکاری بہت زیادہ بڑھ جائےگی اسے بھی ذہن میں رکھنا چاہیے، اسلامی بینکنگ کو مرحلہ وار بڑھاتے جانا چاہیے، اسلامک بینکاری میں سود کی اجازت نہیں، سعودی عرب نے سود کو کمیشن کا نام دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Must follow constitution.

Follow BANGLADESH.

Follow BANGLADESH.

Must follow constitution.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے لیے پاکستانی آم کی برآمدات میں 50 فیصد اضافہبرطانیہ کے لیے دو برس میں پاکستانی آم کی برآمدات میں 50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مزید اقدامات سے برآمدات میں اضافہ ممکن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگااسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوا ہے Isgaq dar charawoo apny upr...besharmooo kia sy kia nahi bnaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدرمیں بہتری انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی  پاکستان آن لائن) پاکستانی روپے کی قدرمیں معمولی بہتری آئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 30پیسے سستا ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی نئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران مظاہرے: ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کے تعمیرنو کی حمایت کردیملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل کو مختلف شعبوں میں ثقافت کی کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای بکواس اور جھوٹی پوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کی قدرمیں معمولی بہتری امریکی ڈالر مزید سستاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری آئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔ بھائی، گدا، نیوز ایڈیٹر، ڈالر کا بلیک مارکیٹ میں سودا ہو رہا ہے، 240 روپے کا لگ رہا ہے، اسحاق ڈار غیر قانونی طریقے سے ڈالر سے ریاست کو دیوالیہ کرنے آئے لعنت ایسی صحافت پر اسٹیٹ بینک تو کچھ اور کہ رہا ہے دنیا نیوز بھی سستے نشے کی آدی ہو گئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »