47 خواتین کو قتل کرکےلاشیں جانوروں کوکھلانے والے بدنام زمانہ سیریل کلر کو جیل ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے بدنام زمانہ سیریل کلر کو جیل میں قتل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 74سالہ رابرٹ پکٹن نے 47خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، تاہم پراسیکیوٹرز کے خیال میں یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ تھی۔ رابرٹ پکٹن ان جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا، جہاں گزشتہ دنوں اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رابرٹ...

47 خواتین کو قتل کرکےلاشیں جانوروں کوکھلانے والے بدنام زمانہ سیریل کلر کو جیل میں قتل کر دیا گیااوٹاوا کینیڈا کے بدنام زمانہ سیریل کلر کو جیل میں قتل کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 74سالہ رابرٹ پکٹن نے 47خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، تاہم پراسیکیوٹرز کے خیال میں یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ تھی۔ رابرٹ پکٹن ان جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا، جہاں گزشتہ دنوں اسے موت کے گھاٹ اتار دیا...

رپورٹ کے مطابق رابرٹ پکٹن کینیڈا کے شہر وینکوور کے قریب سؤوروں کے ایک فارم کا مالک تھا۔ وہ خواتین کو ورغلا کر اپنے فارم پر لے جاتا ہے اور جنسی زیادتی کا نشان بنانے کے بعد انہیں قتل کرتا اور ان کی لاشوں کے ٹکڑے کرکے اپنے پالتو سؤروں کو کھلا دیتا تھا۔ کینیڈین جیل حکام کے مطابق رابرٹ پکٹن پر 19مئی کو ایک اور 51سالہ قیدی نے حملہ کیا، جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔اس نے 1990ء اور 2000ء کی دہائیوں میں ان خواتین کو قتل کیا تھا۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟سالوں قبل قتل ہونے والے دو نوعمر بچوں اور دو خواتین کے قتل کی کڑیاں جیل میں موجود زیادتی کے مجرم سے جاملیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیاجنونی شخص نے اپنے روم میٹ کو اس کی سالگرہ والے دن قتل کردیا جبکہ اس کی لاش کی باقیات کو علاقے میں کئی جگہ بکھیر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کا سفاکانہ قتل، لاش کے ٹکڑے، کھال ادھیڑ دی گئیبنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کو بھارت میں سفاکانہ قتل کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رؤف حسن پر حملہ: اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے خواجہ سراؤں سے مدد طلب کرلییہ ہماری کمیونٹی کو بدنام کرنےکی سازش ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی باڈی لینگویج خواجہ سراؤں جیسی نہیں، خواجہ سرا کمیونٹی کی عہدیدار نایاب علی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنجآپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے بلکہ اگر قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا: فیصل کریم کنڈی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »