4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی قومی خواتین فٹبال کی ٹیم 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔

پی ایف ایف کے مطابق پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ بدھ 11 جنورت کو کوموروس کے خلاف کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ 15جنوری کو ماریشس اور تیسرا میچ 19 جنوری کو سعودی عرب کے خلاف کھیلے گی، ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، کوموروس اور ماریشس کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی، قومی ٹیم کی قیادت ماریہ خان کریں گی۔

پاکستانی سکواڈ میں ملیکہ نور ، عالیہ صادق، انمول ہیرا، نادیہ خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار، ظہمینہ ملک، زویا ذیشان، ماریہ خان، آمنہ حنیف، انوشے عثمان، ماروی بیگ، رامین فرید، سوہا ہیران، مشال اکرم بھٹی، نزالیہ صدیقی، سحر زمان، صاحبہ شیر دل، سارہ خان، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناز، مافیہ پروین، نشا اشرف اور رومیسا خان شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ویمنز فٹبال ٹیم 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہلاہور: (ویب ڈیسک)پاکستان کی ویمنز فٹ بال ٹیم ماریہ خان کی قیادت میں 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلیے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چار ملکی ایونٹ : قومی ویمنز فٹبال ٹیم سعودی عرب روانگی کیلئے تیارلاہور : ( ویب ڈیسک ) قومی خواتین ٹیم چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ( آج ) پیر کو سعودی عرب روانہ ہو گی جبکہ 11 جنوری کو کوموروس کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رونالڈو کی النصر میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند : روڈی گارشیاریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی فٹبال کلب النصر کے نئے کوچ روڈی گارشیا نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کی ہمارے کلب میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے پاکستان ٹیم سعودی عرب روانہپاکستانی ٹیم براستہ بحرین، دمام پہنچے گی، 24 رکنی قومی اسکواڈ میں ماریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی، ملیکہ نور بطور نائب کپتان ان کی معاون ہوں گی Can't wait to see them playing🥳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر : سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غورریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک بڑھانے پرغور کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔ لولی پاپ Sirf ghor hi krty hain lolx Only bayan bazi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویلز کے کپتان گیرتھ بیل کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلانلندن : ( ویب ڈیسک ) ویلز فٹبال ٹیم کے کپتان گیرتھ بیل نے شاندار کیریئر کے بعد 33 سال کی عمر میں فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »