ویلز کے کپتان گیرتھ بیل کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویلز کے کپتان گیرتھ بیل کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Sports Football

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس ایف سی فارورڈ گیرتھ بیل جو اس سے قبل ساؤتھمپٹن، ٹوٹنہم اور ریئل میڈرڈ کے لیے کھیل چکے ہیں نے 29 نومبر کو انگلینڈ کے ساتھ ویلز کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ کے دوران اپنا آخری میچ کھیلا۔

بیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے لکھا کہ کافی سوچ بچار کے بعد میں کلب اور بین الاقوامی فٹبال سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں، میں ناقابل یقین حد تک خوش قسمت ہوں کہ اس کھیل کو کھیلنے کے اپنے خواب کو پورا کر پایا جس سے مجھے پیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا جنہوں نے اس سفر میں اپنا کردار ادا کیا ایک ناممکن سا محسوس ہوتا ہے، میں خود کو بہت سے لوگوں کا مقروض محسوس کرتا ہوں جنہوں نے میری زندگی کو تبدیل کرنے اور میرے کیریئر کو اس طرح سے ڈھالنے میں مدد کی جیسے میں نہیں کر سکتا تھا۔

بیل نے 2013 میں ریئل میڈرڈ میں جانے سے پہلے ٹوٹنہم میں پریمیئر لیگ میں اپنا نام بنایا، جہاں انہوں نے پانچ چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتے تھے، فارورڈ نے جون 2022 میں لاس اینجلس ایف سی میں شمولیت اختیار کی اور ریاستہائے متحدہ میں اپنے مختصر کیرئیر میں ایم ایل ایس کپ جیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنیوا کانفرنس، فرانس کا پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے10ملین ڈالر کا اعلانفرانس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی سپورٹ کیلئے10ملین ڈالر کا اعلان کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالر امداد کا اعلانجنیوا: (ویب ڈیسک) جنیوا میں ہونے والی ریزیلینٹ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں کی جانب سے امداد کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ Bhikario وہ اربوں ڈالر کہاں ہیں جو بلاول نے اکٹھے کیے تھے ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالر امداد کا اعلانجنیوا: (ویب ڈیسک) جنیوا میں ہونے والی ریزیلینٹ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مختلف ممالک اور مالیاتی اداروں کی جانب سے امداد کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ شاوا وئی شاوا لفافہ حلال وی تے کرنا اے لعنت ایسی بکاو جھوٹ صحافت تے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز امداد کا اعلانجنیوا کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز امداد کا اعلان تفصیل:Geneva GenevaDonorsConference PrimeMinister CMShehbaz pmln_org PMShehbazSharif Pakistan ShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: گھوٹکی میں نئے گیس ذخائر کی دریافتماڑی پیٹرولیم کمپنی نے ملک میں نئے گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی ویو پر لڑکی کی خودکشی، گرفتار ڈاکٹر نے جنسی تعلق کی تصدیق کر دیدوسری لڑکی سے میرے تعلق کا متوفیہ کو علم ہوا جس کے باعث متوفیہ سے چند روز سے جھگڑا چل رہا تھا: گرفتار ملزم کا پولیس کو بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »