4 ماہ کیلئے ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار ,عالمی نامور کمپنیوں سے بولیاں طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 4 ماہ کیلئے ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایل این جی کارگو درآمد کرنے

کیلئے عالمی نامور کمپنیوں سے بولیاں طلب کرلی ہیں جبکہ دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں 23 جون تک اپنی بولیاں جمع کراسکتی ہیں۔پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل این جی کے 4کارگو جہاز درآمد کیے جائیں گے، پہلا ایل این جی کارگو جہاز 3 سے 4 جولائی، دوسرا 8 سے 9 جولائی، تیسرا 25 اور 26 جولائی جبکہ چوتھا 30 سے 31

جولائی کو درآمد کیا جائے گا۔ ایل این جی کی درآمد سے ملک میں گیس کی طلب کو پورا کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک کا کہنا تھا کہ 99 فیصد گیس صارفین کو سبسڈی دی جاتی ہے، جس میں 25 سے 26 فیصد گیس گھریلو صارفین، 17 فیصد صنعتوں، 18 فیصد گیس فرٹیلائزر سیکٹر 32 فیصد بجلی گھروں کو دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کی درآمد میں 96فیصداضافہاسلام آباد(اے پی پی)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 86 فیصدکی نموریکارڈکی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسطی مکران: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل ایف کے 6 دہشتگرد ہلاکMashAllah 💚 💚 💚 پاک فوج کے غیرت مند جوانوں سے گزارش ہے کہ ایک اپریشن جی ایچ کیو میں بھی کرلے وہاں بھی بڑے بڑے دہشتگرد موجود ہے۔ ۔۔ YAA ALLAH PAAK PLEASE HELP BLESS AND PROTECT TO SECURITY FORCES OF PAKISTAN AMEEN SUMMA AMEEN.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  بلوچستان لیبریشن آرمی (بی ایل ایف) کے 6 دہشت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مکران: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاکمکران: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاک ARYNewsUrdu Aik goli bajwa ko bhi mar do Well done, you performed your duty well, keep it up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک09:49 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 دہشت گردوں کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین رینج کے علاقے میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »