3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 39 ماہ میں پاکستان پر واجب الادا رقم 50 اعشاریہ 5 کھرب تک پہنچ چکی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ جاری کرکے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا ہے، یہ وہ شخصیت ہیں جو ہر پاکستانی کو یاد دلاتے تھے آپ پر کتنا قرضہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے تسلیم کیا کہ وقت پر ایل این جی کا سودا نہیں کیا گیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر بجلی اور گیس پر بھی پڑے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت ایسا پیکیج لارہی ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے سوا کسی کو جواب دہ نہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

betterpakistan پٹواریوں کے ارسطو👎👎👎👎👎

betterpakistan محترم سر بلدیاتی الیکشن کسی صورت ملتوی مت ہونے دیجیے گا عوامی طاقت صرف الیکشن کے دن استعمال کرنے کے لیے محفوظ رکھیں جب گلی کے کونسلر سے لیکر شہر کے مئیر تک جمہوریت+آئین+سویلین بالادستی اختیارات کا نعرہ بلند کریں گے اس دن عمران خان کی اور عوام دشمن اسٹیبلشمنٹ کی اصل شکست ہو گی

betterpakistan محترم سر بلدیاتی انتخابات ملتوی مت ہونے دیجئے گا ن لیگ دو وجوہات کی بنا پر آج ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے 1۔شیخ رشید جیسے الیکٹیبلز کا ن لیگ سے نکل جانا 2۔احسن اقبال+شاہد خاقان جیسے عوامی رہنماؤں کا ن لیگ میں موجود ہونا ن لیگ سیاسی میدان میں PTI سے ہر ظلم کا بدلہ لے

betterpakistan

betterpakistan SHAMEFUL by Niazi Selectors TOOLA CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI

if Imran Khan first focuses on fiscal accountability and debt, then inflation & price rise will get out of control. And then even if PMIK tries to control it, he will not be able to do so. Muhammad Qasim already warned us of this event in 2019, and today we see this in reality.

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 3 سال میں ہر پاکستانی کے ذمے قرض میں مزید 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

After the fall of Saudi Arabia & Turkey, Islam will rise again in the world through Pakistan. Pakistan will progress in a short amount of time, and lead the revival for Muslims across the world. Muhammad Qasim’s dreams warn us of the future. More at

betterpakistan ایسا ہی ہے جنا ب

betterpakistan کیا تم لوگوں نے کم کیا تھا ؟؟؟ اس قباحت کو تو شروع تم لوگوں نے ہی کیا تھا۔۔۔۔

وزیر اعظم نواز شریف دلوں کے وزیر اعظم تاحیات وزیر اعظم نواز شریف عدلیہ_آزاد_نہیں_ہے

اب کیا کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تقسیم کے وقت بچھڑے دوستوں کی کرتار پور میں 74 سال بعد ملاقاتBeautiful Mashallah SubhanAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکتدبئی(طاہر منیر طاہر) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکت کی ۔اس موقع پر پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئےاسکول کے بیت الخلاء میں خفیہ سرنگ دریافت، طالبعلم کے ہوش اڑگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »