3 بیک کیمروں اور ان ڈسپلے فنگرپرنٹ سنسر والے 'سستے' فونز متعارف - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس کے فرنٹ پر بھی 32 میگا پکسل کا طاقتور کیمرا ہے، قیمت اور فیچرز جانیں xiaomicc9 Smartphones Dawnnews

چینی کمپنی شیاﺅمی نے 3 بیک کیمروں والے سستے ترین فونز کی می سی سی 9 سیریز متعارف کرا دی ہے۔

اس میں مڈرینج کوالکوم اسنیپ ڈراگون 710ای پراسیسر ہے جسے ایڈرینو 616 جی پی یو کے ساتھ پیئر کیا گیا ہے۔ اس فون کا 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج والا فون 1800 چینی یوآن جبکہ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ورژن میں فروخت کیا جائے گا۔6.08 انچ امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں اسنیپ ڈراگون 665 پراسیسر کو ایڈرینو 610 جی پی یو سے پیئر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کی نئی گاڑی اسپورٹیج پاکستان میں متعارف - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روہت شرما ایک ورلڈ کپ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیونٹیوں کو دور بھگانے والے 10 گھریلو نسخے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عامر اور سلمان خان کی 25 سال بعد انداز اپنا اپنا میں واپسی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات،ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn Newsتم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا جالب
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'اپنی ترقی کے سفر پر فخر ہے، دھمکیوں اور گرفتاریوں سے نہیں ڈرتے' - Pakistan - Dawn NewsAhsan Iqbal sab Ao ti aesy keh rhy ho jesy awam k muh ma to zuban Hi ni H pry mulk ki awam ki awaz Allah pak ny Tme dy rkha h kia سوال یہ ہے کہ آپ کے ہوتے ہوئے بجٹ پاس کیسے ہو گیا؟ قوم کو الو کے بنائیں۔ اندر سے سب ملے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »