بھارت میں موسلا دھار بارشوں سے تباہی - Multimedia - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بارشوں سے تباہی India Rain Mumbai DawnNews

بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دیوار گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں لگاتار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے شہر ٹرینوں کی روانی متاثر ہوگئی ہے، ایئرپورٹ رن وے بند کردیا گیا اور ٹریفک کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ بھارت کی نیشنل ڈزاسٹر رسپونس فورس نے بتایا کہ وہ ممبئی سے 275 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تیواری ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے سیلاب کا شکار ہونے والے علاقوں تک رسائی کے لیے ڈرون کا استعمال کررہے ہیں۔پولیس کی ٹیمیں اور سرکاری حکام امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت میں مقامی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ شہر کے شمال میں واقع بستی میں دیوار گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ کئی افراد زیر علاج ہیں۔گزشتہ روز حکام کی وجہ سے رن وے بند کرنے کے بعد کے 100 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور پروازیں تاحال معطل ہیں۔ موسم کا حال بتانے والی نجی ایجنسی اسکائی میٹ ویدر کے مطابق ممبئی کو سیلاب کے سنگین خطرات کا سامنا ہے کیونکہ آئندہ چند دن میں شہر میں 200 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران اکثر اوقات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Clouds were sent by Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈیم ٹوٹنے سے 6 افراد ہلاک، 30 لاپتہ - ایکسپریس اردوممبئی کی 10 سالہ تاریخ کی شدید ترین بارشوں میں مجموعی طور پر 28 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بنگلہ دیش،بھارت کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈ بن گئےلندن: (ویب ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میچ میں متعدد ریکارڈ بن گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کا جنگی جنون کھیل کے میدان میں رنگ جمانے لگا - Urdu Blogs | ARYNews.tv/udمعلوم نہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ کچھ پاکستانیوں نے بھارت کی برطانیہ کیخلاف جیت کیلئے بہت دعائیں کیں اور برمنگھم میں موجود پاکستانیوں نے بھارت کی بھرپور حمایت کی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا، یعنی بھارت نے برطانیہ کو جیت کا ہار اپنے ہاتھوں سے پہنادیا۔ دنیائے کرکٹ کے شائقین بہت اچھی … Hindustan murdabaad... Lanaaattttt Lanaaattttt Lanaaattttt 👎👎✋✋✋✋🐷🐷🐷Aakh thooo in kay bothon pay Inhon nay pak ka lia garhakhoda yeh galeez khudi usi garhay main giran gay munh ka bal InshaAllah انشاء اللہ بہت جلد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدفبھارت کا بنگلادیش کو 315 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 BANvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »