3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates ImranKhan PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‏مجرموں کے گروہ کی زیر نگرانی قانون کی حکمرانی کا خون ہو رہا ہے، اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں 3 بچوں، 12 سالہ اسد، 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کو تحریک انصاف کے ”دہشتگرد“ کے طور پر اٹھایا گیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ تینوں بچوں کو نابالغوں کے قانون کے برخلاف عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے، ‏میری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے التماس ہے کہ مداخلت کریں، ان تینوں نوجوانوں کی...

Complete breakdown of Rule of Law under cabal of crooks reflected in ICT police picking up 3 kids, 12 yr Asad, 13 yr Usman & 14 yr Saqib, as PTI "terrorists". Now they have been sent on judicial remand violating our law for Juveniles. Request CJ IHC to intervene & set them free.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت سادہ انسان ہے آپ خان صاحب ہائیکورٹ کدر ہے پاکستان 😡👊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ 👍🫤🇵🇰🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل کے شکوے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا کہا؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جج صاحب۔۔۔أپ کے لیے کیا مشکل ہے یک جنبش قلم سارے کیسز ختم کر دیں۔۔۔اور مقدمات قائم کرنے والوں کو پھانسی کی سزا سنا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ مل جاے گی 👍🏼
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »