اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی جانب سے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ DailyJang

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت فریقین کو درخواست گزار کی گرفتاری سے روکے، عدالت عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ واضح رہے کہ یہ درخواست عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کے معاملے پر دائر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس کی حد تک عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلباسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل کے شکوے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا کہا؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جج صاحب۔۔۔أپ کے لیے کیا مشکل ہے یک جنبش قلم سارے کیسز ختم کر دیں۔۔۔اور مقدمات قائم کرنے والوں کو پھانسی کی سزا سنا دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے مقدمات میں عبوری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع11:20 AM, 27 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات، سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی درخواست کو نمبر الاٹپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات، سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی درخواست کو نمبر الاٹ Imrankhan PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan KhyberPakhtunkhwa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »