29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے تیار ہیں: شاہ محمود قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سکھ کمیونٹی کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان نے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ شاہ محمودقریشی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ دنیا بھر

میں عبادت گاہیں کھولی جا رہی ہیں، 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کیلئے تیار ہیں، وزیر خارجہ کے مطابق کوریڈور کھولنے کا فیصلہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے کیا ہے۔

As places of worship open up across the world, Pakistan prepares to reopen the Kartarpur Sahib Corridor for all Sikh pilgrims, conveying to the Indian side our readiness to reopen the corridor on 29 June 2020, the occasion of the death anniversary of Maharaja Ranjeet Singh.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا 29 جون کو کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلانوزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھل رہی ہیں، پاکستان بھی کرتار پور راہدری کھولنے کی تیاری کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Pakistan decides to open Kartarpur corridor for Sikh pilgrims from June 29 - 92 News HD PlusISLAMABAD (92 News) – Pakistan decides to open Kartarpur corridor for Sikh pilgrims from June 29
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Pakistan prepares to reopen Kartarpur Corridor on June 29FM Qureshi conveyed to the Indian side Pakistan's readiness to reopen the corridor.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پندرہ جون کو ویڈیو کانفرنس میں حفیظ 14 مرتبہ کھانسے، وجہ کیا تھی؟ - Sport - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرین کے مطابق 30 جون تک کورونا کے 3 لاکھ کیسز ہو سکتے تھے:اسد عمرماہرین کے مطابق 30 جون تک کورونا کے 3 لاکھ کیسز ہو سکتے تھے:اسد عمر Islamabad Asad_Umar Covid_19 Cases Pakistan Expected Rise July MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »