2700 ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں: وزیر قانون

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

Pakistan Government خبریں

Pm Of Pakistan,Pml N,Shahbaz Shareef

وزیراعظم نے اپنے اختیارات چھوڑتے ہوئے تعیناتیاں اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے: اعظم نذیر تارڑ

/ اسکرین گریب

اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑکا کہنا ہے کہ 2700 ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ نےاپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ وزیر قانون نے بتایا کہ 2700 ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں، وزیراعظم نے ذمہ داری سونپی ہے کہ ٹربیونلز اور اپیل کا نظام اور اس کے بعد ریفرنس کے فیصلوں کے نظام میں اصلاحات کی جائیں۔

اعظم نذیر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے اپنے تمام اختیارات چھوڑتے ہوئے تعیناتیاں اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمشنر ان لینڈ ریونیو ، جوڈیشل اوراکاؤنٹنگ ممبرز اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے اپوائنٹ ہوں گے، ایک آزادانہ سلیکشن کمیٹی تعیناتی کرے گی تاکہ میرٹ کو برقرار رکھا جائے۔وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی میں تر میم کردی...

Pm Of Pakistan Pml N Shahbaz Shareef

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور کے اربوں کے خسارے پر قابو پانے کیلئے کرایہ بڑھانے پر غوربی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 6 ارب روپے سے بڑھ گیا، کرایہ بڑھانے کی تجویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبورایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’محسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ۔۔۔۔۔‘ رانا ثنا اللہ نے کیا کہا؟سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے حسن نقوی صرف ن لیگ کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ اور وجوہات پر بھی وزیر بنے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’چین کی مدد سے سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں‘‘وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائیکروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، اویس لغاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »