کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

Jinnah خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے، اب اسپتال میں 2200 بستر ہیں

کراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہولیات کے فقدان کا شکار ہے اور اسپتال میں زیرعلاج مریض بھی جان بچانے والی ادویات باہر سے خرید کر لانے پر مجبور ہیں۔

ڈاکٹر کفیل احمد کے مطابق ایمرجنسی میں نرسنگ اسٹاف سمیت ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے، جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں مریض آتے ہیں لیکن 100 مریضوں پر ایک بھی نرسنگ اسٹاف نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ، 15 ڈاکٹرز معطلپشاور (ویب ڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کے لیے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی 15 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صحت کارڈ پر گائنی کے مریض کے رشتے دار کی جانب سے ادویات کی خریداری کے دوران بنائی گئی ویڈیو میں شکایت سامنے آئی تھی، جس میں مریض کے رشتے دار کا کہنا تھا کہ مریض کو صحت کارڈ پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیمو تھراپی کے بجائے کینسر کا نیا طریقہ علاجبرطانیہ میں پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کیلئے نئے طریقہِ علاج پر عمل کیا جارہا ہے جس سے مریض کو اسپتال نہیں جانا پڑتا اور کیموتھراپی کے برعکس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ، 15 ڈاکٹرز معطللیڈی ریڈنگ اسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کے لیے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی 15 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔صحت کارڈ پر گائنی کے مریض کے رشتے دار کی جانب سے ادویات کی خریداری کے دوران بنائی گئی ویڈیو میں شکایت سامنے آئی تھی.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہالونیال کی جانب سےاسرائیلی فوجیوں کوکھانے عطیہ کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں میک ڈونلڈز کی فروخت میں کمی آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہرینماضی میں جس طرح سے اس حوالے سے تحقیق کی گئی وہ مریض کی اپنی اطلاعات پر مبنی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »