کیمو تھراپی کے بجائے کینسر کا نیا طریقہ علاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کیلئے نئے طریقہِ علاج پر عمل کیا جارہا ہے جس سے مریض کو اسپتال نہیں جانا پڑتا اور کیموتھراپی کے برعکس

اس طریقہِ علاج سے مریض میں کمزوری بھی نہیں ہوتی۔

کیٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ان کے پاس زندہ رہنے کے لیے کم از کم ایک سال ہے لیکن شاید کچھ اور وقت بھی مل جائے۔اگلے سال انگلینڈ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے 80 سماجی اداروں میں پھیپھڑوں کے کینسر کے مشتبہ مزید 10ہزار مریضوں کو اس ٹیسٹ کی پیشکش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دماغ میں 7 ٹیومر پائے گئے جو سر میں درد کا باعث بن رہے تھے لیکن مزید تحقیقات سے پتا چلا کہ ان کا بنیادی کینسر کے پھیپھڑوں میں تھا جہاں 3 ٹیومرز تھے، کینسر کیٹ کے لمف نوڈس اور ان کی کھوپڑی میں بھی پھیل گیا تھا۔

کیٹ نے کہا کہ وہ مجھے ریڈیو تھراپی اور پھر کیموتھراپی کے لیے تیار کیا جا رہا تھا لیکن اس کے بجائے میں روزانہ اس گولی کے استعمال کے حق میں تھی‘۔ وہ کہتی ہیں کہ متلی کے علاوہ اس کے بہت کم ضمنی اثرات ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بریگیٹینیب غیر چھوٹے خلیوں کے پھیپھڑوں کے کینسر کے8 ٹارگٹڈ علاجوں میں سے ایک ہے جو پھیپھڑوں کے کینسر کے کم از کم 80 فیصد کیسز کا باعث بنتا ہے۔ یہ تمام ادویات گولیاں ہیں جو مریض گھر بیٹھے لے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیکینسر کے علاج کیلئے کیمیو تھراپی جاری ہے اور میں دن بدن اس سے صحت مند ہورہی ہوں، ویڈیو بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، بال سے زیادہ باریک سوئی ایجادیہ سوئی انسانی بال سے 500 گنا زیادہ مہین ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خون کے کینسر کے لیے فائزر کی دوا کا ٹرائل کامیابدوا ساز کمپنی فائزر نے منگل کو کہا ہے کہ اس کی تیار کردہ دوا ایڈسیٹرس (Adcetris) جو کہ ایک مرکب علاج ہے، کا ٹرائل کامیاب ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ چھپکلیوں اور سانپوں کے سر پر سینگ کیوں ہوتے ہیں؟سینگوں کی حامل چھپکلیوں اور سانپوں کی اکثریت شکار کیلئے انتظار کرتی ہے بجائے اس کا پیچھا کرنے کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خانانڈسٹری میں ٹیلینٹ کی قدر کے بجائے اقربا پروری ہے ، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »