27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

27 اکتوبر کو اسلام آباد میں کوئی دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن DawnNews AzadiMarch27October

ہم وزیراعظم عمران خان کا استعفی، نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، مولانا مجید ہزاروی — فوٹو: جاوید حسین

31 اکتوبر کے منصوبے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس روز آزادی مارچ کے شرکا کا استقبال کیا جائے گا اور بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں گے۔انہوں نے اپنی جماعت کے مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ 'ہم وزیراعظم عمران خان کا استعفی، نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں'۔ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا نے 'نواز شریف، مریم نواز، آصف زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کی صحت کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاءلله

انکے بیٹھنے کے انداز سے پتہ چلتا ہے یہ چیکڑ چوہدری ہیں پیسہ پیسہ کرنے والے احتجاج اپوزیشن کے علاوہ عوام کرے گئ ان جیسے چوہدریوں سے جان چھوڈوانا پڑے گی

کرائے کے ٹٹو

wo keun g ab kya hua

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم 22 اکتوبر کو راولپنڈی پہنچے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگیدی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی ZoZoOpenGulfChampionship 24October Japan Tournament
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 22 اکتوبر 2019asmashirazi بہنچود کی بچی سرکاری حاجن asmashirazi You’re truly loyal to ur sirji try it with Pakistan asmashirazi He is a chronic patient. Was he running marathons and suddenly got sick? Have a heart. You won't be getting any sarkari Hajj any time soon. Stop being such a sell out.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اکتوبر میں پیش آنے والے ملکی تاریخ کے اہم واقعاتاکتوبر میں پیش آنے والے ملکی تاریخ کے اہم واقعات تفصیلات جانئے: DailyJang ان سب واقعات میں 3 نمایاں واقعات ہیں 1۔قبائل کا کشمیر آزاد کرانا 2۔مولانا اعظم طارق کی شھادت 3۔زلزلے سے 50000 سے زائد افراد کی شھادت اور مدرسے پہ راکٹ حملے سے 82 طلبا کی شھادت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج پاکستان، سدرہ اقبال کے ساتھ | 22 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | اسپاٹ لائٹ ، منیزے جہانگیر کے ساتھ | 21 اکتوبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »