اکتوبر میں پیش آنے والے ملکی تاریخ کے اہم واقعات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکتوبر میں پیش آنے والے ملکی تاریخ کے اہم واقعات تفصیلات جانئے: DailyJang

اکتوبر میں پاکستان کی تاریخ میں بہت بڑے بڑے واقعات پیش آئے جن میں ایک وزیراعظم کا قتل دوسرے کا استعفیٰ اور تیسرے کی بر طرفی بھی شامل ہے، اس کے علاوہ اسی مہینے میں دھماکے بھی ہوئے اور زلزلے بھی آئے جبکہ کئی نامور لوگوں کا قتل بھی ہوا ہے۔7 اکتوبر 1947 کو ریاست بہاولپور نے پاکستان میں اپنی شمولیت کا اعلان کیا، جس کے بعد دیگر ریاستیں بھی ایک ایک کرکے پاکستان کا حصہ بن گئیں، جبکہ 11 اکتوبر کو ریاست خیرپور نے پاکستان میں اپنی شمولیت کا اعلان کیا۔24 اکتوبر 1947 کو ہزاروں قبائلیوں نے اپنی مسلح جدوجہد...

23 اکتوبر 1953 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے ڈرگ روڈ کراچی میں مہاجرین کی بستی کا سنگ بنیاد رکھا ۔ 11 اکتوبر 1956 کو ایک دن میں سب سے کم اسکور کا عالمی ریکارڈ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں بنا، جس میں آسٹریلین ٹیم پاکستان کے خلاف 80 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔18 اکتوبر 1957 کو اسماعیل ابراہیم چندریگر نے پاکستان کے چھٹے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا ۔یکم اکتوبر 1960 کو پاکستان کے وزیر خزانہ محمد شعیب عالمی بینک کے ڈائریکٹر منتخب ہوئے۔24 اکتوبر 1960 کو گجرات میں قائد ملت لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر علی کو گولی مارنے والے سب انسپکٹر محمد شاہ کو کلہاڑیاں مار مار کر قتل کردیا گیا ۔16 اکتوبر...

9 اکتوبر 1976 کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کریئر کاآغاز کیا ۔ 28 اکتوبر 1980 کو حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 5 روپے فی لیٹر ہوگئی۔13 اکتوبر 1983 کو عمران خان کو آسٹریلیا کے دورے کے لیے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ۔

اگلے دن یکم اکتوبر کو اس کے رد عمل میں کراچی میں فسادات پھوٹ پڑے جس میں 78 بے گناہ افراد اپنی جان سے دھو بیٹھے ۔ 25 اکتوبر 1989 کووزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا ۔ 7 اکتوبر 1998 کو آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے اور وزیر اعظم نواز شریف نے منگلا کے کورکمانڈر لیفٹنٹ جنرل پرویز مشرف کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کردیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان سب واقعات میں 3 نمایاں واقعات ہیں 1۔قبائل کا کشمیر آزاد کرانا 2۔مولانا اعظم طارق کی شھادت 3۔زلزلے سے 50000 سے زائد افراد کی شھادت اور مدرسے پہ راکٹ حملے سے 82 طلبا کی شھادت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج نے ملکی دفاع میں نئی تاریخ رقم کردی، گورنر پنجابپاک فوج نے ملکی دفاع میں نئی تاریخ رقم کردی، گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں موسمی نزلہ زکام دور رکھنے میں مددگار غذائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک، خیبر پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn Newsmariamsmadness
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک، خیبر پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار 'ٹوٹکے' - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »