پاک فوج نے ملکی دفاع میں نئی تاریخ رقم کردی، گورنر پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاک فوج نے ملکی دفاع میں نئی تاریخ رقم کردی، گورنر پنجاب تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ افواج پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کو منہ توڑ جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم لانس نائیک زاہد اور 3 شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ 22کروڑ عوام ملکی دفاع کیلئے خون کا آخری قطرہ تک قر بان کر دیں گے۔

اس سے قبل ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام پیش کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پاک فوج کا منہ توڑ جواب 9 دشمن فوجی جہنم واصل01:33 PM, 20 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارتی فورسز کو سفید جھنڈا لہرانے پر مجبور کردیاwww.24newshd.tv اور مولانا تمہیں ہری جھنڈی کرانے پر مجبور کر دیں گے انشاءاللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے:فردوس عاشقپاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے:فردوس عاشق Dr_FirdousPTI Pakistan India LOC CeasefireViolation IndianArmy Firing IndianSoldiers pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR ForeignOfficePk peaceforchange DGISPR Dr_FirdousPTI pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR ForeignOfficePk peaceforchange تم تو یوں کہتی ہو جیسے پاک فوج کی بنیاد تیرے بڑوں نے رکھی تھی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، چودھری برادران کا پاک فوج کو خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) چودھری برادران نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ چوہدری برادران نے بھی صرف زندگی کا انتخاب کیا تھا اُن کی تصویریں دیکھ کر لگ رہا ھے زندگی بھی آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہی ھے۔۔کوئی صاحب علم بتاے تو انہیں کن لفظوں میں یاد رکھا جاے گا؟؟ very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کادشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو سلامwww.24newshd.tv This is the job they should be doing🙂🙂🙂 Pak army zindabad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلاموزیراعظم کا پاک فوج کی جرات و بہادری کو سلام تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »