24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلو چستان ، شمال مشرقی وسطی، جنوبی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، ملک کے دیگر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور بالائی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش لاہور ، اسلام آباد ملی میٹر ہوئی۔ راولپنڈی ، حافظ آباد 69، گوجرانوالہ 68، خانیوال 64، سیالکوٹ ، منڈی بہاؤالدین، گجرات 27، مری 23، ساہیوال، قصور 20، بہاولنگر، نارووال 15، ملتان ، اٹک 10، جھنگ 8، اوکاڑہ، نور پور تھل 5، فیصل آباد، سرگودھا 3، ڈی جی خان 2، جہلم، منگلا، جوہر آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ ادو ایک ملی میٹر ہوئی۔سندھ میں لاڑکانہ 52، موہنجوداڑو 36، پڈعیدن 13، جیکب آباد، شہید بینظیر آباد 3، کراچی ، کوٹلی 49، مظفرآباد ، گڑھی دوپٹہ 9، سیدو شریف 42، دیر ، بالاکوٹ 25، مالم جبہ 23، کاکول 17، تخت بھائی 15، پاراچنار 10، چیراٹ 8،...

ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق نوکنڈی 45 اور دالبندین میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہموسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یومِ عاشور پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش محکمہ موسمیات کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ یومِ عاشور پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گرد گرفتارمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف علاقوں میں 132 خفیہ آپریشن کئے جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 10 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »