24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 Patients Death Infecton NIH WaqtNews NIH_Pakistan WHOPakistan CMShehbaz GovtofPakistan

یاد رہے کہ پاکستان میں گزشتہ چند ماہ میں کووڈ کیسز کی شرح انتہائی کم رہی، جس کی وجہ سے کورونا وبا کے دوران لگائی گئی تمام پابندیاں بھی ہٹا دی گئی تھیں۔ ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد قومی ادارۂ صحت نے شہریوں کو ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ پاکستان میں ایک ماہ پہلے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 79 تھی اور اس دوران کوئی اموات بھی رپورٹ نہیں ہوئی تھیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ویکسینیشن کے اہل عوام کو کووڈ 19 کے خلاف مکمل ویکسین بھی لگا دی گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز کے مطابق 2020ء میں اس وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد سے رواں سال مارچ میں کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر تھی لیکن اب ان کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدرلینڈز میچ: پاکستان کے 2کرکٹرز انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کو تیارنیدرلینڈز میچ: پاکستان کے 2کرکٹرز انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کو تیار Pakistan Netherlands ODI Series KNCBcricket ICC ICCMediaComms SalmanAliAgha1 iNaseemShah TheRealPCBMedia TheRealPCB PAKvsNED
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام عجمان میں پاکستان کا 75 واں یوم آزادی منایا گیادبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان مسلم لیگ ن کا پہلا ایونٹ عجمان میں ہوا جس کا اہتمام مسلم لیگ ن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مشن نیویارک میں تقریبنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر نیویارک میں پاکستان کے مستقل مشن برائے اقوام متحدہ  اور نیویارک قونصلیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ پاکستان کے ملزموں کو حکومت کے حوالے کرے گا: برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیلبرطانیہ پاکستان کے ملزموں کو حکومت کے حوالے کرے گا: برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل تفصیل: pritipatel GOVUK GovtofPakistan ForeignOfficePk Pakistan UnitedKingdom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھنے لگی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے کا اضافہلاہور: فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن طور پر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان خطے میں سب سے آگےپاکستان اس معاملے میں خطے کے دیگر ممالک جیسے نیپال، بنگلہ دیش اور بھارت سے آگے ہے۔ شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو Excellent 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »