24 سال قبل بھیجا جانے والا خلائی مشن ونڈوز اپ ڈیٹ کا منتظر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 سال قبل بھیجا جانے والا خلائی مشن ونڈوز اپ ڈیٹ کا منتظر arynewsurdu

مریخ پر بھیجا جانے والا مشن ونڈوز 98 کے اپ ڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے خطرے کا شکار ہوگیا، مشن میں فوری طور پر ونڈوز کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

آج ٹیکنالوجی میں ہونے والی زیادہ تر پیش رفت اسی ونڈوز کے مرہون منت ہے جس نے کمپیوٹر کو دنیا کے کونے کونے میں فروغ دیا۔ لیکن یورپین خلائی ایجنسی کے لیے یہ زندگی اورموت کا معاملہ بن چکا ہے کیوں کہ انہیں زمین سے 200 ملین کلو میٹر کے فاصلے پر مریخ کے مدار میں چکر لگانے والے خلائی جہاز میں ونڈوز 98 کو ہر حال میں اپ ڈیٹ کرنا ہے۔

اس اپ ڈیٹ کے بعد مارسسِ کے پروبس مریخ کی سطح کے نیچے اوراس کے چاند فوبوس کو زیادہ بہتر طریقے سے کھنگال سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا جعلی تبصرہ لکھنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکمپنی نے اس بڑے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی کمیونیٹی فِیڈ بیک پالیسی کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتدار جانے پر عمران خان کا ذہنی توازن بگڑ گیا جھوٹا شخص اداروں کو بدنام کر رہا ہے: بریگیڈئیر ریٹائرڈ رانجھا04:32 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: بریگیڈئیر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ اقتدار جانے کے بعد عمران خان کا ذہنی توازن خراب ہوگیا ہے۔ Isko thapar bhi kisi Core ny lagaya hai wesy ZeshanMalick PDM chor Hahahah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہپاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ منظور؛ کم از کم اجرت 26 ہزار روپے کردی گئی - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 2022-2023 کا بجٹ ایوان سے منظور مزید پڑھیں: ExpressNews 26000 یہ جعلی اعلانات ہوتے ہین۔ دیکھ لینا کسی سیکورٹی گارڈ کو بیس ہزار سے زیادہ نہیں ملے گا۔ پرائیویٹ سکول ایم اے پاس کو پندرہ ہزار ہی دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی چوری شدہ گاڑی سابق ڈرائیور سے برآمد کرلی گئیپولیس کا کہنا ہے کہ کار چوری کرنے والا ملزم کشمالہ طارق کا ڈرائیور تھا، نوکری سے نکالنے پر ڈرائیور نے کار چوری کی تھی۔ سابق ڈرائیور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز حکومت نے جو کیا، اس کا خمیازہ پاکستان کو اگلے بیس سال تک بھگتنا ہو گا، شبر زیدیاسلام آباد : سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ جو شہباز حکومت نے کیا، اس کا خمیازہ پاکستان کو اگلے بیس سال تک بھگتنا ہو گا۔ Aur media Jo aaj kar raha hai vah agale 10 sal ke bad Bhagat Na Hoga Plz اس کرایم منسٹر کو لے جاو یہ ھمارے ملک کا فالتو اثاثہ ھے۔ اس کو بیچ کر IMF کا قرضہ اتارو یہ کوئی عمارت نہیں ھے... یہ وہ 4 بلین ڈالر ہیں جو برازیل کی حکومت نے اپنے کرپٹ سیاستدانوں اور سرکاری ملازمین سے وصول کیے ہیں... یہ رقم عوامی نظارے کے لئیے عوامی جگہ پر رکھی گئی ھے۔ پاکستانیوں کا بھی خواب ھے کہ ایک دن ھم یہ نظارا پاکستان میں دیکھیں گے... انشاءاللہ....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »