22 ممالک میں منکی پاکس کے 200 سے زیادہ کیسز کی تصدیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک یورپ کے ایک درجن سے زائد ممالک میں کم ازکم ایک کیس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

ای سی ڈی سی کے مطابق 20 مئی کے بعد چند دن میں دنیا بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہوا ، 20 مئی کو یورپی یونین ایجنسی نے 38 کیسز کو رپورٹ کیا تھا۔منکی پاکس دراصل ایک ایسا وائرس ہے جو بنیادی طور پر جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے۔ منکی پاکس، وائرس کے ’پاکس وائری ڈائے‘ فیملی سے تعلق رکھتا ہے، اس فیملی کو مزید 2 ذیلی خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں 22 ویرینٹ ہیں اور مجموعی طور پر اس فیملی میں وائرس کی 83 اقسام...

دنیا میں انسانوں میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس 1970 میں افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں ایک بچے میں سامنے آیا تھا۔منکی پاس کا نام سن کر اگر آپ کے ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ اس کے پھیلاؤ میں بندر کی شرارت بھی تو شامل ہے تو آپ کا اندازہ غلط ہے۔ یہ بات طے ہے کہ اس وائرس کا منبع بندر نہیں ہیں اور نہ ہی یہ وائرس بندروں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔سائنس دان حتمی طور پر یہ پتہ نہیں چلا سکے ہیں کہ کون سا جانور منکی پاکس وائرس کا گڑھ ہے تاہم افریقی چوہوں کو اس کے پھیلاؤ کا اصل ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔اگر منکی پاکس کا حامل کوئی جانور کسی شخص کو کاٹ لے، پنچہ مار دے یا انسان اس کے فضلے و تھوک وغیرہ سے تعلق میں آجائے تو وائرس انسان میں منتقل ہوجاتا ہے اور پھر متاثرہ انسان دیگر انسانوں میں اس کے پھیلاؤ کا سسب بنتا ہے۔امریکی ریاست نیو جرسی کے...

عام طور پر اس کی علامات ایک سے دو ہفتوں کے درمیان سامنے آتی ہیں۔متاثرہ شخص میں پہلے سر درد، بخار، سانس پھولنے کی علامات ظاہر ہوتی ہیں اور پھر چیچک کی طرح جسم میں دانے نمودار ہوجاتے ہیں۔مرض کی شدت کے اعتبار سے ان دانوں کے حجم میں فرق ہوسکتا ہے۔ ان دانوں میں پَس بھی موجود ہوتا ہے اور مریض کو بے چینی اور خارش بھی محسوس ہوسکتی ہے۔مرض شدت اختیار کرجائے تو منکی پاکس جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کی جن دو اقسام کا ہم نے ذکر کیا تھا ان میں مغربی افریقی قسم کی شدت کانگو طاس کے مقابلے میں کم ہوتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما جیل کے ڈر سے لانگ مارچ میں نہیں جائیں گے: منظور وسانسندھ حکومت کسی کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی، نمائش چورنگی اس لیے بند کی کہ یہ لوگ گڑ بڑ کریں گے: پی پی رہنما یہ خون لیگ اپنے گھٹیا حربے آزماے گی,لیکن آپ نے پر امن رہنا ہے اور دوسروں پر بھی نظر رکھنی ہے کے امن خراب نہ کریں اور جو ایسی حرکت کرے اسکی وڈیو بنا کے رپورٹ کریں.PTI ایک امن والی جماعت ہے.خون لیگ کے نوتھیے امن خراب کریں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ وڑ گیا سارا انقلاب چل کتے کے بچے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں سے درخواست ہے جو زیادہ ڈرائے اسی کے حق میں فیصلہ نہ کریں: مریم نوازOk وہی ' یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ' والے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے جاں بحقسینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے اسپتال کے وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گاڑیوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد - ایکسپریس اردوگاڑیوں کے مالکان بجاش نیازی اور زبیر نیازی پی ٹی آئی کے عہدیدران ہیں، ڈی جی آپریشنز Fake news جھوٹے زندیق اس کو پڑو پہلے 😆
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے سکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاکنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے  ایلیمنٹری سکول میں ایک 18 سالہ بندوق بردار نے کلاس رومز میں جا کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم 19 بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں شریک تحریک انصاف کے عہدیدار فیصل چودھری پل سے گر کر جاں بحقلانگ مارچ میں شریک انصاف ویلفیئر ونگ سمن آباد کے عہدیدار فیصل چودھری پل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ اللہ پاک جنت میں داخل کریں آمین انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 اللہ تعالیٰ انکو غرق کریں جنہوں نے یہ دہشتگردی کی ہے ، آمین 🙏 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ police ne qatl kia
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »