2021 میں بھی خواتین کھلاڑیوں کے لباس پر واویلا کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس: 2021 میں بھی خواتین کھلاڑیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ وہ کیا پہن سکتی ہیں اور کیا نہیں

25 منٹ قبلاکیسویں صدی چل رہی ہے مگر آج بھی دنیا بھر میں خواتین کھلاڑیوں کے لباس کے حوالے سے دقیانوسی اعتراضات موجود ہیں اور بدقسمتی سے خواتین کھلاڑیوں کو یہ بتانا کہ وہ کیا پہن سکتی ہیں اور کیا نہیں۔۔۔ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

تاہم ان کی درخواست کو نہ صرف مسترد کیا گیا بلکہ انھیں یاد دلایا گیا کہ اگر ٹیم نے کھیل کے دوران شارٹس کا انتخاب کیا جو کہ قواعد کی خلاف ورزی ہے اور ہر کھلاڑی پر 177 ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کھیلوں کی رپورنٹگ کرنے والی صحافی ریناتا مینڈونکا نے بی بی سی کو بتایا ’ہر کھیل کو قواعد کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن جب ہم صرف خواتین کے لیے قواعد و ضوابط بنانے لگیں، تب یہ ایک مسئلہ ہے۔‘

اور مینڈونکا اس بات سے متفق ہیں: ’بیکنی کا کوئی معقول جواز نہیں ہے، اگر خواتین کو شارٹس میں کھیلنے کی اجازت دی جاتی ہے تو - کھیل کسی بھی طرح سے تبدیل نہیں ہوگا - بلہ وہ زیادہ آرام دہ محسوس کریں گی۔‘مگر ناروے کی ٹیم پہلی نہیں جنھیں اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑا ہو اور نہ ہی وہ آخری ہوں گی۔ لی کا کہنا ہے کہ ’خواتین کے جسموں کو 'مسئلہ' سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے جسم یا تو 'نامناسب' ہیں یا 'زیادہ تفریحی فراہم نہیں کرتے۔‘یہ مسئلہ 2016 میں بھی سامنے آیا جب ریو اولمپکس کی ایک تصویر بڑے پیمانے پر شیئر ہوئی اور اس پر تبصرہ کیا گیا۔

انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ ’نوجوان جمناسٹوں کے لیے ایک ماڈل بننا چاہتی ہیں جو زیادہ محفوظ محسوس نہیں کرتی ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر 2021 نہ ہوتا تو لباس پہنا جا سکتا تھا، لیکن چونکہ 2021 چل رہا ہے اس لیے خواتین کھلاڑیوں کو لباس کے بارے میں کچھ نہ کہا جائے.

اولمپکس کے منتظمین بھی تو ان خواتین کو بتا ھی رھے ھیں کہ تم کیا پہن سکتی ھو اور کیا نہیں، کیا ان خواتین کو اپنی مرضی کی اجازت ھے؟ یا صرف انکے لباس پر بات کرنے والے ھی اپنی سوچ تھوپنے والے ھوئے؟ بی بی سی والوں جواب دو 😉

BBC پاکستان میں فساد بڑپاکرنا چاہتا ہے۔ ہر روز ہماری تہذیب کے خلاف لباس پر بات کرتا ہے۔

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

شیطان کی اولاد BBC News

Ab is mai aurat ko azadi ka haq kiu nahi?

Agr k editor ki hotain to yakeenan nangi krwa daita apni khawateeen q k isay bohy shoq ha liberal honay ka.

Jitne bhi games hain, larkion ko nanga karne ke liye hain.

داڑھی والا جرم کرتا ہے تو پورا مذہب زیر بحث آ جاتا ہے ۔لبرل سر تن سے جدا کر کے بھی نفسیاتی مریض ثابت کیا جا رہے NoorMuqaddam

بی بی سی جب پاکستان میں ایسا واقعہ ہوتا ہے تو تم اس کو مذہبی انتہا پسندی سے جوڑتے ہو اب وہاں کسی مذہب کا نام کیوں نہیں لے رہے ہو یا تم لوگوں کو صرف اسلام سے نفرت ہے

Dakyiaa nosi nahi hai . Hijab mai islam ka hissa hai .. Besharmoo

صنفی امتیاز کی انتہائی بھونڈی مثال۔مرد اگر شرٹ اور شارٹس پہن کر کھیل سکتے ہیں تو خواتین کے کپڑے اتارنا کیوں ضروری ہے۔کھیل کی آڑ میں عورتوں کی تذلیل اور اپنے سفلی جذبات کی تسکین کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئیے

کھیلوں میں اکثر اوقات مردوں کے لباس مناسب اور عورتوں کےلباس انتہائی مختصر ہوتے ہیں۔صنفی امتیاز کو ختم کرنے کے لیے مردوں اور خواتین کے لباس یکساں ہونے چاہئیں اور جہاں خواتین اپنی مرضی کا لباس زیب تن کرنا چاہیں وہاں کثرت رائے سے فیصلہ کیا جانا چاہئیے۔

There must be dress code for every occasion and every place.

تمہارا تو ایک ہی مقصد ہے کہ کسی نہ کسی طرح عورتوں کو ننگا کیا جائے 🖐️🖐️

بی بی سی والو چلو اگلے سال تک کوشش کرلو ۔۔۔۔ کوئی تو سال آئے گا تمہاری مرضی کا

Men are disgusting people just ignore them

منافقت اسی کو کہتے ہیں۔۔۔

Norway women team refused to wear thongs and even chose to pay fine. They say if men are allowed to wear shorts why women are forced to wear thongs. Some Pakistani feminists should now support the organizers 🤨

ذیشان حیدر کی بہن چاہے ننگی گھومے ھمیں اعتراض نھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای نے پاکستان میں پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیارپورٹیو اے ای نے پاکستان میں پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا،رپورٹ Pakistan UAE Polio Contributed PolioCampaign Initiative MoIB_Official GovtofPakistan UAEmGov uaegov nhsrcofficial Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرن جو ہر بگ با س میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔اہم خبربا لی وڈ کی معروف اسٹریمنگ سروس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے شو ’بگ باس کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر معروف میز با ن اور ہدا یتکا ر کرن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نتھیا گلی میں‌ کون سا پودا لگایا، خصوصیت کیا ہے؟وزیراعظم عمران خان نے کون سا پودا لگایا، اس کی خصوصیت کیا ہے؟ تفصیلات: ARYNewsUrdu گالی گلوچ بریگیڈ کا Handsome PM ڈرامے باز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخ بدلے گی یا پاکستان میں حکمراں جماعت ہی حکومت بنائےگی؟ Badlny chahye
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان فوجی اپنی پوسٹس کی حفاظت کرنے میں ناکام پاکستان میں پناہ لینے پر مجبورAfghan soldiers fail to protect their posts, forced to take refuge in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »