2020 میں گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی، 1 نمبر 4 لاکھ سے زائد میں فروخت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2020 میں گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی، 1 نمبر 4 لاکھ سے زائد میں فروخت ARYNewsUrdu

یں گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، پہلے روز شہریوں نے بولی میں کم دل چسی دکھائی، ایل ای ون نمبر سب سے مہنگا ترین رہا، 1 نمبر 4 لاکھ 53 ہزار روپے میں فروخت ہوا، گزشتہ برس ایک نمبر 11 ہزار روپے میں نیلام ہوا تھا۔

یہ نمبر لاہور کے شہری فیصل نے خریدا، خریدار کا کہنا تھا کہ گاڑی مہنگی ہو تو پھر نمبر بھی اسپیشل ہونا چاہیے۔ نیلامی کے دوران 5 نمبر ایک لاکھ 66 ہزار روپے میں ملک کامران نے خرید لیا، 7 نمبر ایک لاکھ 85 ہزار روپے میں شہری حمزہ نے خریدا، جب کہ 10 نمبر 2 لاکھ 21 ہزار روپے میں ایک شہری خالد نے خرید لیا۔ نیلامی میں 1604 نمبرز رکھے گئے ہیں، ای ٹی او کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کے نمبرز کی نیلامی سے 2 کروڑ کی آمدن متوقع ہے، جب کہ گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کا عمل 3 روز تک جاری رہے گا۔

پرکشش نمبروں کی نیلامی فرید کورٹ ہاؤس میں ہوئی، نیلامی میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پسندیدہ نمبروں کو خریدنے کے لیے خریداروں نے بڑھ چڑھ کر بولی لگائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2020 کی پہلی گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی نیلامیلاہور میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے سال 2020 گاڑیوں کی پہلی سیریل ایل ای 20 کے پرکشش نمبروں کی نیلامی کی گئی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، خطے میں تناؤ کے خاتمے پر زور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر وائرللندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،وہ علاج کے سلسلہ میں 20 نومبر سے لندن میں موجود ہیں لعنت چھوٹے اور بڑے پائے کا اجلاس جاری😜😜😜 اس میں خبر صرف یہ ہے مہنگے ترین رسیٹورنٹ میں ناشتہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan HeavyRain ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کے وزیر مملکت کی علاقائی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »