لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب

گرجے برسے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں رم جھم نے خنکی بڑھا دی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ میں بارش سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بارش کی جھڑی کل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی جبکہ پہاڑوں پر مزید برفباری کا بھی امکان ہے۔پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل ریفرنس ،خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 24 جنوری تک توسیع،گواہان طلب

کہیں بوندا باندی تو کہیں تیز بارش، جنوری ٹھنڈا ٹھار ہو گیا۔ لاہور میں صبح کے وقت کالی بدلیاں چھائیں اور پھر چھما چھم برسات ہوئی۔ گڑھی شاہو، دھرم پورہ، ایئر پورٹ، گلبرگ، فیروز پور روڈ ، جوہر ٹاو¿ن سمیت شہر کے مختلف حصوں میں بھی تیز بارش ہوئی جس سے خنکی میں اضافہ ہو گیا۔ فیصل آباد، قصور، چکوال، ننکانہ صاحب، شکر گڑھ، سرگودھا، جھنگ، خانیوال، ہارون آباد، رحیم یار خان، خان پور، اوچ شریف سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ابر کرم خوب برسا جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔" پاکستان خطے میں کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا" وزیرخارجہ نے ایرانی صدر کو واضح پیغام پہنچا دیا

کراچی میں بھی بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ بلوچستان کے چاغی سمیت مختلف مقامات پر بارش سے ندی نالے بپھرے پڑے ہیں جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہے۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں بارش کی جھڑی کل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گی جبکہ پہاڑوں پر مزید برفباری کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہPhoto tu new laga loo... motorcycle wala bina jarsi kay ha... jo itni sardi ma mumkin nhi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز 😰 زبردست . . ماشاءالله . Kb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہلاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read News Lahore Faislabad Weather Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش سے 130 فیڈرز ٹرپ، کئی علاقوں میں بجلی غائب، شہری پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: شاہی قلعے میں شادی کی تقریب پر کمپنی کے خلاف مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »