2 کلو گوشت چوری کے الزام میں 7 سالہ بچہ گرفتار، انتہائی افسوسناک تفصیلات منظرعام پر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ(ویب ڈیسک) زرغون آباد پولیس نے ایک گھر سے 2 کلو گوشت چوری کرنے کے الزام 7 سالہ کمسن

بچے کو گرفتار کرکے لاک اپ میں بند کردیا۔کوئٹہ کے علاقے نواکلی سے زرغون آباد پولیس نے گزشتہ روز گوشت چوری کرنے کے الزام میں 3 نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں 7 سالہ سرورخان بھی شامل تھا جسے پولیس نے لاک اپ میں بند کردیا۔کمسن بچے کی گرفتاری کے کچھ دیر

بعد مدعی محمد عثمان کو معلوم ہوا کہ اس نے کیس غلط فہمی کی بنیاد پر کرایا جس پر اس نے تھانے میں حلفیہ بیان بھی جمع کرادیا لیکن اس کے باوجود پولیس نے اس بچے کو رہا نہیں کیا۔تاہم بعد میں ڈی آئی جی کے حکم پر 7 سالہ بچے اور اس کے دو کزن کو رہائی مل سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بکرے کے گوشت کا کرونا وائرس سے تعلق نہیں، افواہ جھوٹی قرارلاہور: (روزنامہ دنیا) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کرونا وائرس کے نام پر خوف و ہراس پھیلانے والی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کرونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بکرے کے گوشت کا کرونا وائرس سے تعلق نہیں، افواہ جھوٹی قراربکرے کے گوشت کا کرونا وائرس سے تعلق نہیں، افواہ جھوٹی قرار Read News CoronaOutbreak Corona PSHDept coronoavirus coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے وزنی ترین بچے نے 100 کلو وزن کیسے کم کیا؟‌دنیا کے وزنی ترین قرار دیے جانے والے بچے نے 100 کلوگرام وزن کم کر کے مٹاپے کا شکار افراد کے لیے نئی امید قائم کردی۔انڈونیشیا کے مغربی علاقے جاوا میں واقع کاراونگ سے تعلق رکھنے والے آریا پیرمانا کا وزن دس سال کی عمر میں 190 کلو گرام سے زیادہ تھا، جس ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1420 کلو وزنی، دنیا کی سب سے بڑی کتاببڈاپست : ہنگری سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ شخص نے برسوں محنت کے بعد دنیا کی سب سے بڑی اور ڈیڑھ ٹن وزنی کتاب تیار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ٹن وزنی کتاب ہنگری کے گاؤں زنپیٹری کے رہائشی بیلا ورگا نے اپنے بیٹے گائیبو ورگا کے ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کمی کردی - ایکسپریس اردوگھریلو سلنڈر کی قیمت میں 111روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 454 روپے کمی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری اور بوری خبر بھی بتا دیا کرؤ کہ حکومت نے گیس بند کردی اب دوستوں کو بھی تو نوازنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دودھ کی فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیاحیدرآباد: غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرگیا، دودھ کی فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں ڈیری فارمرزایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دودھ کی فی کلو قیمت میں10روپے اضافے کی منظور گائیں بھینسیں بھی پٹرول سے چلنا شروع ہو گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »