2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 ماہ میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دیا جائے گا، شیخ رشید -

راولپنڈی میں کشمیری تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیش کہتی ہے ہم جنوری میں جارہے ہیں، اصل ایجنڈہ سینٹ الیکشن روکنا ہے حکومت مارچ میں سینٹ الیکشن جیتے گی، پاکستان کے خلاف بین الاقوامی دباوٴ بڑھایا جارہا ہے اور ملک کے اندر بھی خلفشار پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کا کوئی متفقہ ایجنڈہ نہیں مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں نئے الیکشن، بلاول قومی حکومت جب کہ مریم سب کو لپیٹنے کے حق میں ہیں،اپوزیشن کو کچھ نہیں ملے گا جھاڑو پھرے گا، مہنگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک کو انتہائی بے دردی کے ساتھ لوٹا گیا ہے اپوزیشن جس فوج کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اس نے ہر مشکل میں قوم کو بچایا ہے،

وزیرریلوے نے کہا کہ راولپنڈی میں تھانہ، پٹواری سیاست نہیں ہے، راولپنڈی میں جلد تیسری یونیورسٹی بھی بنائی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان جلد نئے حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھوٹ اپ پہلے بھی بہت بول چکے یا شیخ الپاکستان

Haha matlab khud ko jail mn band krna

Kameena

Gozara kava haha

Botel me to tujhy band karna chahye munafiq lanti insan

Sheikh Rasheed ko kudhr bnd keya jay ga.

Lol next joke

Main kheta hon mazeed brhy gi...,......kion k agy gandam ki kilat mazeed brhy gi

اگر عوام نے اس سے پہلے خودکشی کر لی تو بھوک کی صورت میں عوام سے دو منٹ گزارنا مشکل ہے اور اپ دو ماہ کی بات کرتے ہو

Profiteers n hoarders have nothing to worry.These r hollow claims of the Rly Minister.

Teri ......ka..... Teri......ki.....

دو سال چھ مہنے میں کچھ نہ ھوا تو مہنے میں کیا خاک ٹھیک کرو گے

ٹرک دی بتی فار یو تھی 😂😂😂

جن کو آزاد کس کتے کے بچے نے کیا ہے...

خان صاحب آپ صرف مہنگائی کم کریں ان اپوزیشن والوں کو ہم نے کراچی لاہور اور گوجرانوالہ کی سڑکوں پر ذلیل نہ کیا تو ہم بھی آپکے سپورٹرز نہیں💪

Aur jo 2 saal se mahangai ne hamara sanse lena b mushkil kia hua us ka kia, aur karne wale kanjar wazartoon k maze loot rahe hain

Kaash aap hojao apni ghalt predictions kay Saath

کج کرکے وی دیکھاو

شیخ صاحب نکلا ہوا پیٹ اور مہنگائی واپس اندر نہیں جاتی۔ پر بندے اندر لے جاتی ہے۔

Allah kary asa he ho

اس کی گ میں بند کیا جائے گا

عمران خان کو ” جن “ کہتےہوۓ شرم آنا چاہیٸے۔۔ اور دوسری بات اس عمران خان کا ”بوتل“ سے بھی کوٸی تعلق نہیں۔ وہ تو ” پاٶڈر “استعمال کرتاہے۔

یہ دو مہینے کب پورے ہونگے۔

Nothing had done yet till now Not a single rupee decreased anywhere in Pakistan

Haan ji thk h SS le lya mne😐

یہ شخص جب بھی منہ سے کچھ نکالے گند ہی نکالتا ہے پتا نہیں میڈیا والے اس کی بات کیسے سن لیتے ہیں اور آگے بھی بتاتے ہیں

😳🙄😂😁 پتہ نہیں وہ دو ماہ کب ہوں گئے.

تُم اپنا گٹر جیسا منہ ہے بند کرلو۔۔ یہی بہت بڑا احسان ہے۔

Mohammad_kam786 Such

کتے کے بچے تو کسی کتےکی موت مرےگا

Imposabal shakh sb.😂😂😂

یار اس گدھے کو کوئی بوتل میں بند کر دے پلیز. کتنا فضول بولتا ہے اپنی اوقات بھی نہیں دیکھتا

طوطے والی سرکار کبھی سچ بھی بول لیا کرو

او چپ اوئے!

insha_ALLAH ❤💯👍

ShkhRasheed this man needs sound spanking. Worst example of TC and human morals.

Just impossible.

just shut up

یہ ماہ کب آئیں گے 🤔🤔

Baghrta chup kr jaa

دو ماہ روٹی تیرے گھروں کھانی اے؟ پھدی دیا

Bakwas band karo......

کبھی آپ کی کوی بات سچ بھی ھوی ھے؟

Kash koi is jahil sheikh ko band karde

شیخ صاحب آپ رہنے دیں۔ آپ ریلوے کو تباہ مت کریں۔بیڑا غرق کر دیا ہے آپ نے ادارے کا۔ خود کو ، خان صاحب کو اور باجوہ صاحب کو بوتل میں بند کر کے جوڈو کراٹے کھیلیں۔مہنگائی خود بہ خود کم ہو جائے گی۔ آپکا شُکریہ

شیخ صاحب آپ رہنے دیں۔ آپ ریلوے کو تباہ مت کریں۔بیڑا غرق کر دیا ہے آپ نے ادارے کا۔

بکواس بند کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوخوشی کی بات ہے عمران خان فرنٹ فٹ پر آگئے ہیں، شیخ رشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں 1953 کے بعد پہلی خاتون کو سزائے موت کا سامنا - BBC News اردوامریکہ میں سنہ 1988 سے 2018 تک وفاقی مقدمات میں 78 افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف تین کو یہ سزا مل پائی۔ لیزا نامی خاتون آٹھویں فرد ہوں گی جنھیں رواں سال سزائے موت سنائی گئی۔ جتنے مرضی باغی بن جاو، آخر تمہیں قرآن کے حکم پر ھی آنا پڑے گا ۔ ریپ مجرمان کی پھانسی کے مخالف یورپی امریکی ذھنی متاثرین اب کیا کہتے ہیں؟؟ fawadchaudhry Rimmel_Mohydin marvisirmed MJibranNasir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰیوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سےملاقات کےموقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتےہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نوازشریف کاوتیرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیاپاکستان نے آرمینیا کے وزیراعظم کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کردیا ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ArmenianPrimeMinister Accusations Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial Azerbaijan IndependenceDay Congratulations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »