18 ہزار سال پرانا ’کتا‘ دریافت، سائنسدان اچنبھے میں پڑ گئے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائبیریا سے 18 ہزار سال پرانا ’کتا‘ دریافت، سائنسدان اچنبھے میں پڑ گئے

ایک سوال ٹویٹ کیاسائنسدان اس کی ڈی این اے سیکوئنسنگ جاری رکھیں گے اور ان کا ماننا ہے کہ نتائج کتوں کے ارتقا کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں۔

اس پِلّے کو ’ڈوگور‘ کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب روس میں بولی جانے والی یاکوٹ زبان میں ’دوست‘ ہے۔ اس کے علاوہ یہ ’ڈوگ اور وولف؟‘ سوال کا ابتدائی حصہ بھی ہے۔ جدید کتوں کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ وہ بھیڑیوں کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں مگر اس بات پر بحث کی جاتی رہی ہے کہ کتوں کو انسان نے سدھا کر اپنے کام میں لانا کب شروع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hosh kro yar

لوگوں کو پاگل بنا رہے ہیں

کیا کُتے کے منہ پہ تاریخ وفات لکھی ہوئی تھی

جھوٹ

جھوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکم Islamabad HighCourt AdialaJail Prisoners BloodTests MedicalCheckup Order pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلانوزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ملک کے اندر کام کرنے والی آئل ریفائنریاں تین سال کے اندر اندر تیل کا معیار بہتر بنا لیں ورنہ انھیں بند کر دیا جائے گا۔ Really درخت بہت فائدہ مند ہیں خدا کے لئے اب یہاں بھی بلین ٹری سونامی نہ شروع کر دینا ۔ پہلے ہی KP میں بلین ٹری سونامی نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاعراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا AdelAbdulMahdi PrimeMinister Iraq Announced Resignation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »