16جولائی کےواقعے سے متعلق ہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھیں گے :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16جولائی کےواقعے سے متعلق ہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھیں گے :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 16 جولائی کےواقعے سے متعلق ہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھیں گے۔ افغان حکومت سے تعاون کی درخواست کی ہے ۔

اسلام آباد میں نیوزکانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے افغان حکام ہمارے ساتھ تعاون کریں گے ۔مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ فرضی اکاؤنٹس سے پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے ۔ نیوزکانفرنس میں آئی جی اسلام آباد پویس نے تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود کا افغان ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب سے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے، توقع ہے افغان حکومت پاکستان کی سنجیدہ کاوشوں کو پیش نظر رکھے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبرسعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق پریشان کن خبر ARYNewsUrdu ؟؟؟؟ عجیب بات ہے اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم کرے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

داسو واقعے کی تفتیش مکمل، چین ہم سے مطمئن ہے، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ داسو واقعے کی تفتیش مکمل کرلی ہے ،جس سے چین مطمئن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

را کھی ساونت کا شلپا شیٹی اور ان کے شو ہر سے متعلق اہم انکشافانسٹاگرام پر راکھی کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ یہ کہتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں کہ یہ سب کچھ شلپا شیٹی کو بدنام کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے حقوق نسواں سے متعلق اہم ترمیمی بل پر دستخط کر دیےصدر مملکت نے حقوق نسواں سے متعلق اہم ترمیمی بل پر دستخط کر دیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بزرگ سنئیر سٹیزن کیلئے جو قانون نافذ کیا ھےکیا وہ صرف اسلام آباد کیلئے ھے بقایا پاکستانی سنیئر سٹیزن نے کیا قصور کیا ھے اصول' یہ تمام پاکستانیوں کے لئے نافذ ھونا چاہیے ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Haqooq mardaa’n pe kb sign kren gy ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی خان حادثہ: بدقسمت بس سے متعلق تہلکہ خیز انکشافاتڈی جی خان حادثہ: بدقسمت بس سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »