16بار روس سے لڑچکے ایک بار پھربھی لڑ لیں گے، ترکی کھل کر میدان میں آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان کے مشیر میسوت ہاکی کیسن نے اشارہ دیا ہے کہ

قرض واپسی کیس،نوازشریف کے رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

آرٹی میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ”ماضی میں ہم ترکی کے خلاف سولہ بار لڑ چکے ہیں اور اب ہم پھر لڑبھی لڑ لیں گے“۔انہوں نے روس کی جانب سے مسلمانوں کو دبائے جانے کی کوشش کوپوائنٹ آوٹ کرتے ہوئے کہا ’یہ ملک اندر سے ہی ٹوٹ جائے گا‘۔ ترکی کی خارجہ و سلامتی سے متعلق پالیسی کے بورڈ کے رکن میسوت نے کایہ بیان شامی صوبہ ادلب میں حکومتی بمباری سے تینتیس ترک فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے لیے بریانی کی ریڑھی لگالی

اس حوالے سے روس کا موقف ہے کہ شامی فوج دہشت گرد تنظیم حیات طاہر الشام کے خلاف کارروائی کررہی تھی اور اسی کارروائی کے دوران ترک فوجی بھی زد میں آئے اور ترکی وہاں اپنی فوجیوں کی موجودگی کا جواز پیش کرنے میں بھی ناکام رہاہے۔یاد رہے کہ شا می صوبہ ادلب باغیوں کے زیر قبضہ آخری علاقہ ہے اور اس میں کشیدگی مسلسل بڑھتی چلی جارہی ہے۔

دوسری جانب ترکی کی درخواست پرنیٹو ممالک نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔انقرہ میں اعلیٰ حکام ترک فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔روس اور ترکی میں جنگوں کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو دونوں ممالک سولہویں صدی میں کئی جنگیں لڑ چکے ہیں جبکہ دونوں کے درمیان آخری جنگ عالمی جنگ عظیم اول کے دوران لڑی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ,فرانس،روس نے دہلی میں اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیاامریکہ ، فرانس اور روس نے بھارت کے دار الحکومت میں تشدد کے بعد اپنے شہریوں کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’شام میں ترک فوجیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیاجب وہ۔۔۔‘روس کاردعمل بھی آگیا،بڑا دعویٰ کردیاماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام کے صوبے ادلب میں شامی فضائیہ کی بمباری میں ترک فوجیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام :سرکاری فوج کے فضائی حملے میں ترکی کے29 فوجی شہیدشام کی حکومت کی طرف سے صوبہ ادلب میں ایک فضائی حملے میں ترکی کے کم از کم 29 فوجی شہید ہوگئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بہت موٹی ہوگئی ہو‘ دولہے نے یہ کہہ کر دلہن کو چھوڑ دیا، لیکن پھر دلہن نے بھی ایسا انتقام لیا کہ اب پچھتاتا رہے گالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص نے اپنی دلہن کو یہ کہہ کر شادی کرنے سے انکار کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد - ایکسپریس اردوعمرہ اور وزٹ ویزا والے پی آئی اے سے سفر نہیں کر سکیں گے، انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہلی فسادات، بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ریمارکس دینے والا جج اب کہاں ہے؟ جمہوری بھارت کے دعووں کا پول کھل گیانئی دہلی(ویب ڈیسک) دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں بی جے پی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »