شام :سرکاری فوج کے فضائی حملے میں ترکی کے29 فوجی شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام :سرکاری فوج کے فضائی حملے میں ترکی کے29 فوجی شہید Syria Army AirAttacks Turkey

ادھر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلیٰ سول اور فوجی حکام کے ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شام کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ادلب میں ترک چوکیوں سے اپنے فوجی واپس بلالے۔

ترکی اور روس کی طرف سے ادلب کو جنگ بندی زون قرار دیئے جانے کے باوجود وہاں2018 سے اب تک تیرہ ہزار سے زیادہ شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ترک فوجیوں پر حملے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نیٹو کے اتحادی ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شہر ادلب میں فضائی حملہ، 33 ترک فوجی ہلاکدمشق: شام کے شہر ادلب میں فضائی حملہ کے نتیجے میں 33 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ادلب میں فضائی حملے میں ہلاک ترک فوجیوں کی تعداد 33 ہو گئی، ترک حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں تعینات فوجیوں پر شامی افواج نے حملہ کیا۔ترک حکام کے مطابق ترک افوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہارعالمی ادارہ صحت کاچین کے علاوہ مزید ممالک میں کروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے پرتشویش کااظہار ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak Coronavirus VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »