153 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی چھ وکٹیں گِر گئیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف جیت کے لیے لاہور قلندرز کا ہدف 153 رنز

محض 20 رنز پر اسلام آباد کی نصف ٹیم آؤٹ ہوچکی تھی۔ اس کے بعد افتخار احمد اور آصف علی کی شراکت نے شاداب الیون کو سہارہ دیا۔

لاہور کے اوپنرز فخر زمان اور کپتان سہیل اختر نے پاوور پلے میں 55 رنز بنا کر اننگز کو اچھا آغاز دیا۔ مگر پھر لیگ سپنر فواد احمد نے سہیل اختر کو 34 کے انفرادی سکور پر لیگ بیفور کر کے واپس بھیجا۔فخر زمان کریز پر ڈٹے رہے تاہم محمد موسیٰ نے 11ویں اوور کی پہلی گیند پر محمد حفیظ کو پُل شاٹ کھیلنے کے دوران کیچ آؤٹ کیا جو کہ لاہور کی گِرنے والی تیسری وکٹ تھی۔ بین ڈنک بھی کریز پر زیادہ دیر نہ رہ سکے اور انھیں محمد موسیٰ نے آؤٹ...

طیب شاہ کے مطابق 'قلندرز کا جو حال پہلے چار سیزنز میں ہر ٹیم نے کیا آج وہی حال قلندرز ہر ٹیم کا کر رہی ہے۔' میچ سے قبل پوائنٹس ٹیبل پر لاہور کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اسلام آباد آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ سنیچر کو پی ایس ایل کے مقابلے میں پشاور زلمی نے شاندار بولنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے ہرا دیا تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 198 کے ہدف کے تعاقب میں 136 رنز بنا سکی۔پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے ڈیوڈ ملر اور کامران اکمل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف اور افتخار کی شاندار پارٹنرشپ، قلندرز کو 153 رنز کا ہدفآصف اور افتخار کی شاندار پارٹنرشپ، قلندرز کو 153 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu IUvLQ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہناہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کئے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔ان کاکہناتھا کہ ملک میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Iss jaisay gadhay be kaar hain, matti daalnay k liye use karein in ko, construction / development mn in ka bhi share ho ہاں جی آپ ہر دفعہ بریانی مفت میں چٹ کرجاتے تھے تب ہی تو اُن کی تعداد گھٹتی رھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں توسیعویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین وزیر اقتصادیات مارگریٹ شریمبک نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں 30ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔آسٹرین پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندیسعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے عوام کو چائے بسکٹ دکھانے والا اب بتائے کہ اتنا پیسا کہاں جا رہا؟؟؟ ImranKhanPTI Mashallah Khan sahab ke to wari nyari hogayi اضافہ کیوں کیا گیا اس نے تو عوام کے پیسے بچانے تھے اور سادگی اپنانی تھی 😳
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »