14 مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت سے مذاکرات میں صرف ایک بات ہو گی ،14مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑتے ہیں تو پھر ہم تیار ہیں مزاکرات کرنے کو ،14مئی

ناصر پاک میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھے خوشی ہے آپ نے اس ریلی کو کامیاب بنایا،ان کاکہناتھا کہ مجھے وزیر آباد میں مارنے کی کوشش کی گئی،پاکستان میں ہم قانون انصاف کی حکمرانی قائم کرنا چاہتے ہیں،یہ الیکشن تب کروائیں گے جب عمران خان راستے سے ہٹ جائے ۔

چیئرمین کاکہناتھا کہ حکومت تحریک انصاف کو کمزور کرنا چاہتی ہے،میرے کارکنان کو سیکورٹی آفیسر کو پکڑا جارہا ہے،ان کاکہناتھا کہ مذاکرات میں صرف ایک بات ہو گی 14مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑتے ہیں تو پھر ہم تیار ہیں مذاکرات کرنے کو ،14مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل نہ کیں تو پھر تحریک انصاف سڑکوں پر نکلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں ڈرا نہیں رہا سمجھا رہا ہوں، عمران خان کا اہم حلقوں کو پیغامچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل نہ کی گئی تو ہم پنجاب اور کے پی میں الیکشن کروا لیں گے، عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی رائے ہے انتخابات بجٹ کے بعدکرائے جائیںوزیرداخلہوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی سوچی سمجھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز حکومت کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز حکومت کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں انصاف کےفقدان کا سوال عمران خان کو پسند نہ آیا، ویڈیو وائرلسوال کاجواب دینےکے بجائے عمران خان نےکارکن سے مائیک واپس لینےکی ہدایت کر دی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول سستا ؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئیمہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »