پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز حکومت کو ارسال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات: DunyaNews PetrolDieselPrice

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے تک کمی کی جا سکتی ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے۔

وزیر خزانہ اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کریں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔یاد رہے کہ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 77.72 ڈالر فی بیرل تک رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز حکومت کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمضان کے بعد پہلے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ، مجموعی شرح 46.82 فیصد ہوگئیحالیہ ہفتے میں21 اشیا مہنگی، 7 کی قیمتوں میں کمی آئی اور 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات، وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردیمطابق حکومت نے ستمبر میں انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے جس پر پی ٹی آئی وفد نے عمران خان سے بات کرنے کی ہامی بھرلی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ادویات بنانیوالوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافے کی اجازتپالیسی بورڈ کو تین ماہ بعد جائزہ لے کر قیمت میں کمی کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے: اعلامیہ ای سی سی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی، سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحانکراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »