13 مئی کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا بہت برا نتیجہ آ رہا ہے، عذرا پیچوہو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

13 مئی کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا بہت برا نتیجہ آ رہا ہے، عذرا پیچوہو ويڈيو لنک: DailyJang

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ 13 مئی کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا بہت برا نتیجہ آرہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صورتحال ہاتھ سے نکل رہی ہے، اسپتالوں میں بستر کم پڑ رہے ہیں۔وزیر صحت سندھ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کورونا ایک قسم کا زکام ہے، انہوں نے اسے مذاق سمجھا ہوا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سامنے آ نے والے 1667 کیسز میں سے 1311 کیسز کراچی کے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے ٹیسٹوں کی گنجائش بڑھا کر 8390 تک کر دی...

سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8390 ٹیسٹ کیے گئے، 8390 ٹیسٹوں کے نیتجے میں 1667 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اب تک کُل 208843 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، اس وقت سندھ میں کل 33536 کورونا وائرس کے کیسز مثبت آئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریض انتقال کر گئے، اب تک کورونا کے باعث انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد کُل تعداد 575 ہوگئی ہے جو کُل مریضوں کا 1.7 فیصد ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت 366 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، اس وقت 66 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں، انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ پاک ان مریضوں کو صحت عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Local Govt Servants salaries are looted.OZT share Gov't Budget .MC 17Million TC 06 Million and UC 500000 is every month em by Mayors Chairmen in Sindh.employees extremely demand fundamental right. Online Salaries Through Treasury. SyedNasirHShah SindhCMHouse BBhuttoZardari

لاک ڈاون کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے، آیت اللّٰہ علی خامنہ ایایران کے سپریم لیڈرآیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قتل امریکا کا اصل چہرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب حکومت کا ذیلی ادارہ ہے,احسن اقباللیگی رہنما احسن اقبال  نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ  پوری دنیا کےسامنے حقیقت آشکار ہوگئی،عیاں ہو گیا کہ نیب حکومت کا ذیلی ادارہ ہے،شہبازشریف کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، سعید غنیکراچی:وزیر تعلیم سندھ سعیدغنی کا کہنا ہےموجودہ صورتحال کاحل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننےکیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔ He has no interest in covid19, he want to destroy economy. A political party ruling from the last 12 years did not provide a dog vaccine, are going to stop proliferation of convid19? Joke. They donot care about common Man, Just want Money.. Bastards of barstads Ufff please ap to chut karo tery mun wly 😠😠 True👌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،وزیراعظمپاک فوج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم PM_AJK OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صنعت کاری کا فروغ،تاجر برادری کو سہولیات فراہمی حکومتی ترجیح ہے،وزیراعظمصنعت کاری کا فروغ،تاجر برادری کو سہولیات فراہمی حکومتی ترجیح ہے،وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Sarey Seyasatdaan Khalaei Makhlooq jo Seyasat ki ___ mein warri hoi hay Sab Barey Dr jo Kanjar Crona K nam pr kisi B dosrey Ptn ko cheak nahi krtey 🖕🖕🖕 All R Human Bastereds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »