پاک فوج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،وزیراعظم PM_AJK OfficialDGISPR

جوئی یا جھوٹے الزام پرمبنی کسی کارروائی کا منہ تو ڑ جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔ انہوں نے آج مظفرآباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بزدل بھارتی فوج جو مقبوضہ جموں وکشمیر کے نہتے عوام کے سامنے بھی بے بس نظر آتی ہے پاک فوج سے

لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ۔ انہوں نے کہاکہ دنیا گزشتہ سال فروری میں بھارتی فوج کی حالت دیکھ چکی ہے جب اس کا سامنا پاکستان کی بہادر افواج سے ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ بھارت سب سے بڑا دہشت گرد ملک ہے جہاں حکومت اقلیتوں کو ہدف بنا رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت آگ سے نہ کھیلے، نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوجبھارت کے لیے جواب ہے کہ ہم تیار ہیں اور بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، بھرور طاقت سے جواب کا مظاہرہ بھارت نے پچھلے سال دیکھ لیا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر ماں صدقے Excellent Wow Mody must be s—-ing in his pants.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی، آرمی چیف -راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے انسداد ٹڈی دل سینٹر کا دورہ کیا جہاں … Why the hell we have Donkey raja on PM seat I love my armies ❤️ Yaar Pakistan Mai hokomat Kon Kar rha he?🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردوہم تیار ہیں اگر بھارت نے کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ اور بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، میجر جنرل بابر افتخار صرف گیڈر بھپکیاں .... او پائی حقیقت بتائی اویں غداری کا تمغہ نہ پہنا دینا .... RIPTabdeeli نی خنجر چلے گا نہ تلوار ان سے ۔۔۔ یہ بازو میرے آزماے ھوے ھیں OfficialDGISPR ImranKhanPTI 1947سے لیکر ابتک کشمیر میں مُشرکین کیجانب سے لاکھوں مسلمان ماوں بہنوں بیٹیوں کی عصمت تار تار کی جاچُکی' لاکھوں نوجوان شہیدکئیے جاچُکےلیکن ہمصرف باتوں کی جنگ لڑ رہے یا کُفار کاپائلٹ واپس کر رہےکوئی بات نہیں دُنیامیں کئی ممالک کے پاس غیرت ہے لیکن ہمارے پاس ایٹم بم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزورصدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزور PresOfPakistan ArifAlvi InfectiousDisease PakChinaFriendship Cooperation pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ادویات خصوصاً متعدی امراض کے شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کاترکی میں آغازپاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کاترکی میں آغاز Pakistan PakNavy Turkey 1stMILGEMClassCorvette ASFAT pid_gov dgprPaknavy MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »