صدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرکا متعدی امراض کے شعبہ میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے پرزور PresOfPakistan ArifAlvi InfectiousDisease PakChinaFriendship Cooperation pid_gov MoIB_Official

صدرڈاکٹرعارف علوی نے ادویات خصوصاً متعدی امراض کے شعبے میں پاک چین تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار بدھ کے روز اسلام آباد میں میجرجنرل ڈاکٹر Feihu Zhou کی قیادت میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے طبی ماہرین کے دس رکنی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔ Pm.....main lock down ky khilaf thaa. Today Pm.... Jeysa main lock down chahtaa thaa waeesa nhi lagaa.. We can't understand our Pm imran Khan. یہ پہلے انکار ہی کرتے ہیں اور جب اقرار کرتے ہیں تو تب تک بہت تباہی آچکی ہوتی ہے- Sniffy budhha ImranKhanPTI is incompetent selected puppet. Watch n see the outcome of covid19 & economic crises as predicted by me earlier to OfficialDGISPR pid_gov He & his regiment, professionally liars & cheats. SaniaaAshiq saniaabbasi01 DrKhushi6 HamidMirPAK
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔ Alhamdulillah Allah aur bhi behtar karay ajmaljami
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »