13 سالہ لڑکی کو بھائی کے سامنے دن دیہاڑے اغوا کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ کھنہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ لڑکی کی والدہ کی جانب سے تھانہ کھنہ میں دی

راولپنڈی تھانہ کھنہ کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔

لڑکی کی والدہ کی جانب سے تھانہ کھنہ میں دی گئی درخواست کے مطابق اس کی 13 سالہ بیٹی اپنے 10 سالہ بھائی کے ساتھ نانی کے گھر سے پیدل اپنے گھر واپس آرہی تھی۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر نامعلوم ملزمان آئے اور لڑکی کو بھائی کے سامنے اغوا کرکے لے گئے۔ مغویہ کی والدہ نے سی پی او راولپنڈی، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ اس کی بیٹی کو بازیاب کرایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: دن دیہاڑے 13 سالہ لڑکی اغواراولپنڈی میں دن دیہاڑے 13 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: پولیس اہلکار نے جان خطرے میں ڈال کر لڑکی کو خودکشی سے بچالیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی 13 سالہ مومجی نشیہ نے سکیٹ بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دیجاپان کی 13 سالہ مومجی نشیہ نے سکیٹ بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی Japan Olympics Games JapaneseAthletes Skateboarding Competitions Gold 3YearOld MomijiNashee Olympics Tokyo2020 JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: دن دیہاڑے لڑکی کا اغواراولپنڈی: دن دیہاڑے لڑکی کا اغوا ARYNewsUrdu 😢😢😢 RwpPolice ShkhRasheed Ye ho kiya raha hai, yousaf aur us ki maa ka mujrim abhi tak pakra nahi gaya aur is tarah ka crime barhta he ja raha hai, quick actions and punishments honay chahyein aisay mamlaat pr. Allah Maaf kray...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی خودکشی کی کوشش، ویڈیو نے دل دہلا دیےیہ واقعہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی فرید آباد شہر میں میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کررہی تھی Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا!😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

13 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0644\u0645\u067e\u06a9 \u06af\u0648\u0644\u0688 \u0645\u06cc\u0688\u0644 \u062c\u06cc\u062a\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u062c\u0627\u067e\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0679\u0631 \u0627\u0648\u0644\u0645\u067e\u06a9\u0633 \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u06a9\u06cc \u06af\u0648\u0644\u0688 \u0645\u06cc\u0688\u0644 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u06a9\u0645 \u0639\u0645\u0631 \u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u062a\u06be\u0644\u06cc\u0679 \u0628\u0646 \u06af\u0626\u06cc \u06c1\u06d2\u06d4 Weightlifting کس کھیل میں؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »